خیبرپختونخوا حکومت کی صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، مردان میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز شامل کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم بطور پائلٹ پراجیکٹ ضلع مردان میں شروع کی جا رہی ہے، جس سے مردان کے 50 ہزار مستحق خاندان فائدہ اٹھائیں گے۔ اس اسکیم کے تحت […]









