خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے کانفرنس کا انعقاد
خیبر پختونخوا محکمہ صحت نے مشیر صحت احتشام علی کی قیادت میں پہلی اے ڈی پی (آگمینٹڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹس) کانفرنس کا انعقاد کیا، جس کا مقصد عوامی خدمت میں پیش رفت کرنا اور محکمہ صحت کے ترقیاتی منصوبوں کی اصلاح و تجدید کرنا تھا۔ یہ کانفرنس صوبے کے صحت کے نظام کو بہتر بنانے کی […]
خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے کانفرنس کا انعقاد Read More »










