صحت

شمالی وزیرستان سے پولیو کیس سامنے آ گیا ، ملک بھر میں تعداد 14 ہو گئی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت سے پانچ ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد صوبے میں اس سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے۔ این آئی ایچ ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق لکی مروت کی یونین کونسل سلیمان خیل کے رہائشی بچے میں […]

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ملیریا کیسز میں اضافہ، متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیں

پشاور: خیبرپختونخوا میں ملیریا کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ محکمہ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے صوبے میں 1,374 نئے ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 7,227 تک پہنچ گئی ہے۔ صحت کے ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ مون سون

خیبرپختونخوا میں ملیریا کیسز میں اضافہ، متاثرین کی تعداد کتنی ہو گئی؟ جانیں Read More »

ذہنی تناؤ ،کم خوابی اور ٹینشن کم کرنے کا نیا طریقہ چینی نوجوانوں میں مقبول ہونے لگا

جدید زندگی کے مسائل جیسے کام کا دباؤ، قرض کی قسطیں اور پیچیدہ تعلقات نے لوگوں میں بے چینی پیدا کر دی ہے لیکن کیا ایک سادہ سا پلاسٹک فیڈر ان پریشانیوں کو کم کر سکتا ہے؟ چینی نوجوانوں میں پلاسٹک کے فیڈرز کی مقبولیت نے جنون کی شکل اختیار کی ہے اور ہزاروں لوگ

ذہنی تناؤ ،کم خوابی اور ٹینشن کم کرنے کا نیا طریقہ چینی نوجوانوں میں مقبول ہونے لگا Read More »

خیبر پختونخواحکومت کا چاراضلاع میں میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کااعلان

خیبر پختونخواحکومت کا چاراضلاع میں میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کااعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے چار اضلاع، بشمول مردان، میں میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھرتیاں معاہدے کی بنیاد پر مقررہ تنخواہ پر کی جائیں گی۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق، یہ اقدام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں

خیبر پختونخواحکومت کا چاراضلاع میں میڈیکل آفیسرز کی بھرتی کااعلان Read More »

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، 2 سال کا بچہ متاثر

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیس سامنے آ گئے

پشاور:نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی میں 10 ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا میں اس

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیس سامنے آ گئے Read More »

جدید دور میں چارسدہ کی 100 سالہ قدیم چکی آج بھی فعال

جدید دور میں چارسدہ کی 100 سالہ قدیم چکی آج بھی فعال

چارسدہ کے علاقے ترنگزئی میں واقع ایک تاریخی جرندہ چکی آج بھی اپنی اصل حالت میں قائم و دائم ہے۔ یہ چکی 1882 میں انگریز دور حکومت میں قائم کی گئی تھی اور وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف ایک فنی ورثہ بنی بلکہ روحانی وابستگی کا بھی مرکز ٹھہری کیونکہ ترنگزئی بابا جی اور

جدید دور میں چارسدہ کی 100 سالہ قدیم چکی آج بھی فعال Read More »

خیبرپختونخوا میں معدے کی بیماریوں کے کیسز کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور :صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں معدے کے امراض میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرولنس اینڈ رسپانس سسٹم کی تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 21 سے 27 جولائی کے دوران صوبے بھر میں 50,765 معدے کی بیماریوں کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے

خیبرپختونخوا میں معدے کی بیماریوں کے کیسز کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں

سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) میں گردوں کی ماہر ڈاکٹر نے اپنے بیٹے کے انتقال کے بعد اس کے گردے عطیہ کر کے دو مریضوں کو نئی زندگی دی ہے۔ ڈاکٹر مہر افروز کے 23 سالہ بیٹے سلطان ظفر، جو ڈینٹل سرجری کا طالب علم تھےایک حادثے کے باعث دماغی موت کا شکار

خاتون ڈاکٹر نے مرحوم بیٹے کے گردے عطیہ کرکے دو زندگیاں بچا لیں Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اور انسداد پولیو پروگرام نے خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید دو کیسز کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز ضلع لکی مروت اور شمالی وزیرستان سے

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو نئے کیسز سامنے آگئے Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کے 182 منصوبوں کے لیے 27 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص

خیبرپختونخوا میں صحت کے 182 منصوبوں کے لیے 27 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص

خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال میں صحت کے شعبے میں 182 ترقیاتی منصوبے شروع کیے ہیں جن کے لیے مجموعی طور پر 27 ارب 24 کروڑ روپے سے زائد فنڈز مختص کیے گئے ہیں، منصوبوں میں 89 جاری اور 93 نئے شامل ہیں۔ سب سے زیادہ منصوبے جنرل ہسپتالوں کے شعبے میں ہیں جن

خیبرپختونخوا میں صحت کے 182 منصوبوں کے لیے 27 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص Read More »

Scroll to Top