صحت

مرد ڈائٹنگ سے کیوں بھاگتے ہیں؟ نئی تحقیق نے دلچسپ وجہ بتادی

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض مردوں کے لیے وزن کم کرنے کی راہ میں رکاوٹ صرف خوراک یا ورزش نہیں بلکہ ڈائٹنگ کے بارے میں ان کا مخصوص تصور بھی ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق متعدد مرد ڈائٹنگ کو خواتین سے منسوب ایک عمل سمجھتے ہیں اور اسے پابندی، قربانی اور […]

مرد ڈائٹنگ سے کیوں بھاگتے ہیں؟ نئی تحقیق نے دلچسپ وجہ بتادی Read More »

سانحہ پمز: وزیراعظم کا بہادر نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اوربھاری نقد انعام کا اعلان زیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نیونیٹل وارڈ میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر ایک معصوم بچے کو محفوظ باہر نکالنے والی نرس رضیہ نورین کی اعلیٰ خدمات پر انہیں ستارہ خدمت دینے کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان بھی کر دیا ہے۔ پمز ہسپتال میں آتشزدگی واقعے کی عبوری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کیے جانے کے دوران ان کی شجاعت اور فرض شناسی کا اعتراف کرتے ہوئے اس انعام اور اعزاز کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نرس رضیہ نورین کو ان کے اس مثالی عمل پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضیہ نورین نے کمال ذمہ داری اور بے مثال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔ سانحہ پمز: وزیراعظم کا بہادر نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اوربھاری نقد انعام کا اعلان

سانحہ پمز: وزیراعظم کا بہادر نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اوربھاری نقد انعام کا اعلان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے نیونیٹل وارڈ میں آتشزدگی کے دوران اپنی جان کی پروا کیے بغیر ایک معصوم بچے کو محفوظ باہر نکالنے والی نرس رضیہ نورین کی اعلیٰ خدمات پر انہیں ستارہ خدمت دینے کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان بھی کر

سانحہ پمز: وزیراعظم کا بہادر نرس رضیہ نورین کیلئے ستارہ خدمت اوربھاری نقد انعام کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ،رواں برس مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، رواں سال 478 کیسز کی تصدیق

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، رواں سال اب تک صوبے میں ڈینگی کے 2 ہزار 697 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 478 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم ڈینگی کے باعث تاحال کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ، رواں سال 478 کیسز کی تصدیق Read More »

ہارٹ اٹیک کی ایک اور بڑی وجہ سامنے آگئی

ایک نئی بڑی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی شخص کی کمر کا گھیر اس کی دل کی صحت سے متعلق ایسی اہم معلومات فراہم کرسکتا ہے جو صرف وزن اور قد کی بنیاد پر معلوم کیے جانے والے باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) سے سامنے نہیں آتیں۔ تحقیق کے مطابق بعض

ہارٹ اٹیک کی ایک اور بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ ایران نے بڑا دعویٰ کردیا

پمز واقعے کے بعد چین کا اسلام آباد کیلئے بڑا تحفہ

 پمز ہسپتال میں پیش آنے والے سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے اسلام آباد کوش 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔ چین سے ملنے والی فائر گاڑیوں اور آلات کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 ارب روپے بنتی

پمز واقعے کے بعد چین کا اسلام آباد کیلئے بڑا تحفہ Read More »

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں

وفاقی حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا، وفاقی وزیر احد چیمہ نے ڈریپ کو موجودہ فارمولہ ازسرنو مرتب کرنے اور ہارڈشپ پالیسی میں فوری تبدیلی کی ہدایت کردی۔  ادویات کی قیمتوں سے متعلق اہم  اجلاس وفاقی وزیر احد چیمہ کی زیرصدارت ہوا، وفاقی وزیر نے ڈریپ کے

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے فارمولے پر نظرثانی کا فیصلہ، وفاقی وزیر نے اہم ہدایات جاری کردیں Read More »

نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ دریافت

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ سوشل میڈیا کا حد سے زیادہ استعمال نوجوانوں اور بالغ افراد میں ڈپریشن کا خطرہ نمایاں طور پر بڑھا دیتا ہے۔ سنسیناٹی یونیورسٹی کے محققین کے مطابق روزانہ ڈھائی گھنٹے سے زیادہ وقت سوشل میڈیا پر اسکرولنگ، ٹیلی ویژن دیکھنے یا ویب سرفنگ

نوجوانوں میں ڈپریشن کی بڑی وجہ دریافت Read More »

خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات مذید موثربنانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور صحت کے مراکز میں فائر سیفٹی انتظامات کو مزید موثر اور جامع بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سیکرٹری صحت فیاض علی شاہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، پی ڈی ایم اے، سیکرٹری ریلیف، تمام میڈیکل

خیبرپختونخوا کے تمام ہسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات مذید موثربنانے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید 32 سرکاری ہسپتال نجی شعبے کو دینے کی تیاریاں مکمل

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مزید 32 سرکاری ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے کے حوالے سے تمام مراحل مکمل کرلیے، جنہیں عنقریب نجی شعبے کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق ان 32 ہسپتالوں کی شمولیت کے بعد صوبے میں نجی شعبے کے انتظام کے تحت چلنے والے سرکاری ہسپتالوں کی مجموعی تعداد

خیبرپختونخوا میں مزید 32 سرکاری ہسپتال نجی شعبے کو دینے کی تیاریاں مکمل Read More »

پمز ہسپتال واقعہ، حکومت کا متاثرہ خاندانوں کیلئے معاوضوں کا اعلان

پمز ہسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے، ورثا کا احتجاج ، بڑا مطالبہ بھی کردیا

اسلام آباد میں پمز ہسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔  پمز ہسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں،  اس دوران بعض ورثا نے احتجاج  کرتے ہوئے بچوں کی شناخت کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ کیا۔

پمز ہسپتال سانحے میں جاں بحق 14 بچوں کی میتیں ورثاء کے حوالے، ورثا کا احتجاج ، بڑا مطالبہ بھی کردیا Read More »

Scroll to Top