شفا ہسپتال کے باہر سیکیورٹی صورتحال کے باعث عمران خان کو پمز منتقل کیا گیا، طبی معائنے کے دوران انکی بہن عظمیٰ خان بھی ساتھ موجود رہیں، طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر غیر معمولی رش اور سکیورٹی صورتحال کے باعث بانی پی ٹی آئی کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، ماہرین کی زیر نگرانی ان کا طبی معائنہ، تشخیص اور علاج کیا گیا۔ طارق فضل چودھری کا کہنا ہے کہ بانی […]










