عالمی یوم تپ دق: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک کا انعقاد
خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں عالمی یوم تپ دق کے موقع پر آگاہی واک منعقد کی گئی، جس میں ڈاکٹرز، طلبہ، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ واک کے دوران شرکاء کو ٹی بی کی روک تھام اور علاج کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ آگاہی واک میں شریک ماہرین صحت نے […]
عالمی یوم تپ دق: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک کا انعقاد Read More »










