وفاقی وزارت صحت کا پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں کمی کا فیصلہ
وفاقی وزارت صحت نے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیس میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال سے فیس میں کمی کر کے 12 لاکھ روپے کر دی جائے گی، جبکہ اس سے قبل پرائیویٹ میڈیکل کالجز طلبہ سے […]
وفاقی وزارت صحت کا پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں کمی کا فیصلہ Read More »










