صحت

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 65 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

پشاور میں ویکسینیشن کا نیا شیڈول، شام کے اوقات میں بھی سہولت فراہم کی جائے گی

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہرپشاور کے 62 یونین کونسلز میں انٹیگریٹڈ ایوننگ آؤٹ ریچ سروس کے تحت شام کے وقت ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کا مقصد ویکسین کی کوریج کو بہتر بنانا اور عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس اقدام کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دیگر بڑے […]

پشاور میں ویکسینیشن کا نیا شیڈول، شام کے اوقات میں بھی سہولت فراہم کی جائے گی Read More »

خیبرپختونخوا میں پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سینٹر فار ریسرچ قائم،وزیراعلی نے افتتاح کرلیا

خیبرپختونخوا میں محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی، ملاوٹ کی روک تھام اور سائنسی بنیادوں پر تجزیے کو یقینی بنانے کے لیے پہلی جدید ترین “پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سنٹر فار ریسرچ” قائم کر دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور نے بدھ کے روز حیات آباد پشاور میں صوبے کی

خیبرپختونخوا میں پراونشل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ سینٹر فار ریسرچ قائم،وزیراعلی نے افتتاح کرلیا Read More »

ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کو سروسز ہسپتال میں علاج مکمل ہونے کے بعد سخت سیکیورٹی میں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (دنیا نیوز کے مطابق )ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ چند روز سے طبیعت ناسازی

ڈاکٹر یاسمین راشد سروسز ہسپتال سے علاج کے بعد کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل Read More »

گرمیوں میں دہی کھانافائدہ یا نقصان؟ ماہرین صحت کیا کہتے ہیں

گرمیوں کے موسم میں دہی کو ایک ٹھنڈی اور خوش ذائقہ غذا سمجھا جاتا ہے، جسے بہت سے لوگ جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دہی کا زیادہ یا غلط طریقے سے استعمال بعض اوقات فائدے کی بجائے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ آیورویدک

گرمیوں میں دہی کھانافائدہ یا نقصان؟ ماہرین صحت کیا کہتے ہیں Read More »

خیبر پختونخوا میں پہلا بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا تاریخی اقدام

خیبر پختونخوا میں پہلا بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا تاریخی اقدام

خیبر پختونخوا میں پہلی بار بعد از مرگ انسانی اعضاء عطیہ کر کے میڈیکل شعبے میں نئی روایت اور ایثار کی مثال قائم کی گئی۔ مردان سے تعلق رکھنے والے 14 سال کے جواد خان ایک حادثے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے تاہم ان کے والدین نے اپنے بیٹے کے انتقال کے

خیبر پختونخوا میں پہلا بعد از مرگ اعضا عطیہ کرنے کا تاریخی اقدام Read More »

کوٹ لکھپت جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، سروسز اسپتال منتقل

کوٹ لکھپت جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، سروسز اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہو گئی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل (جیونیوز)کیمطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل رانا مدثر کے مطابق، ان کی

کوٹ لکھپت جیل میں قید ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، سروسز اسپتال منتقل Read More »

شمالی وزیرستان سے پولیو کیس سامنے آ گیا ، ملک بھر میں تعداد 14 ہو گئی

پشاور میں دو سال بعد پولیو وائرس کا خاتمہ، قومی ادارہ صحت کی تصدیق

پشاور: پشاور کے تمام ماحولیاتی نمونے دو سال بعد پولیو وائرس سے پاک قرار دیے گئے ہیں، جو انسدادِ پولیو مہم کے لیے ایک بڑی پیش رفت سمجھی جا رہی ہے۔ اس کامیابی کی تصدیق قومی ادارہ صحت (NIH) کی پولیو لیبارٹری نے کر دی ہے۔ مشرق ویب سائٹ ذرائع اورقومی ادارہ صحت کے مطابق

پشاور میں دو سال بعد پولیو وائرس کا خاتمہ، قومی ادارہ صحت کی تصدیق Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے ژوندون او پی ڈی کارڈمتعارف کروا دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کی سہولیات کو عام آدمی تک پہنچانے کے ایک اور اہم قدم کے طور پر ’’ژوندون او پی ڈی کارڈ‘‘ متعارف کروا دیا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے مستحق شہریوں کو معائنے، تشخیص اور ادویات سمیت مکمل او پی ڈی خدمات مفت فراہم کی جائیں گی۔ اس منصوبے کا باقاعدہ

خیبر پختونخوا حکومت نے ژوندون او پی ڈی کارڈمتعارف کروا دیا Read More »

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، 2 سال کا بچہ متاثر

خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز، ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پشاور: خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم 14 جولائی سے شروع کی جا رہی ہے، جو 18 جولائی تک جاری رہے گی۔ اس دوران 1 لاکھ 58 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مہم

خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز، ڈیڑھ لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف Read More »

مردان عوام کے لیے خوشخبری: ایم ایم سی میں صحت کارڈ پر کارڈیک سروسز کی منظوری

مردان : مشیر صحت خیبرپختونخوا احتشام علی نے مردان کے عوام کے لیے ایک اہم اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) میں صحت کارڈ کے تحت کارڈیک سروسز کی فراہمی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان نے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ساتھ مشاورت

مردان عوام کے لیے خوشخبری: ایم ایم سی میں صحت کارڈ پر کارڈیک سروسز کی منظوری Read More »

Scroll to Top