سانحہ پمز: شاہد خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری شاہد خان کو انکوائری کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے، جبکہ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر خورشید اترا، ڈاکٹر نبیل اعوان اور […]
سانحہ پمز: شاہد خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم،نوٹیفکیشن جاری Read More »










