صحت

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ،رواں برس مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، مزید 50 کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، رواں ہفتے مزید 50 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 339 ہوگئی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے صوبے میں ڈینگی کے مجموعی کیسز 289 تھے، جو رواں ہفتے بڑھ کر 339 ہوگئے ہیں۔ […]

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، مزید 50 کیسز رپورٹ Read More »

شدید گرمی میں بھی پُرسکون نیند ممکن، ماہرین نے آسان طریقے بتا دیے

موسمِ گرما کی شدید گرمی اور حبس رات کی نیند کا سکون چھین لیتے ہیں، جس کے باعث لوگ بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں۔ ماہرینِ نیند کے مطابق چند سادہ احتیاطی تدابیر اپنا کر گرم راتوں میں بھی پُرسکون نیند حاصل کی جاسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق رات کے وقت جسم کا درجہ حرارت

شدید گرمی میں بھی پُرسکون نیند ممکن، ماہرین نے آسان طریقے بتا دیے Read More »

وزن کم کرنے کا نیا راز دریافت، دماغ کے ’’سوئچ‘‘ نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

 سائنسدانوں نے دماغ میں موجود ایک ایسے ریسیپٹر کا راز دریافت کرلیا ہے جسے بظاہر دو مختلف طریقوں سے ہدف بنا کر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ دریافت موٹاپے کے مزید مؤثر علاج کی تیاری میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی

وزن کم کرنے کا نیا راز دریافت، دماغ کے ’’سوئچ‘‘ نے سائنسدانوں کو حیران کردیا Read More »

سر کی خشکی سے نجات کیسے حاصل کریں؟ آسان گھریلو طریقے

سر کی خشکی ایک عام مسئلہ ہے جو بالوں کی خوبصورتی متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ خارش، جلن اور سفید فلیکس کی وجہ سے خاصی پریشانی کا باعث بن سکتی ہے۔ بعض افراد میں یہ مسئلہ صرف سر تک محدود نہیں رہتا بلکہ بھنوؤں، ناک کے اطراف اور چہرے کے دیگر حصوں تک بھی پھیل

سر کی خشکی سے نجات کیسے حاصل کریں؟ آسان گھریلو طریقے Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری

مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ رواں سال صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے رکھا گیا ہے،2024 میں جب حکومت بنی تو صحت کارڈ بند ہو چکا تھا تاہم گزشتہ تین سالوں میں 25 لاکھ سے زائد افراد نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے اور 100 ارب روپے سے زیادہ کے

خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کا بجٹ 51 ارب روپے مقرر، 72 ہسپتالوں کو آؤٹ سورس کرنے پر کام جاری Read More »

افغان طلبا کیلئے بڑی خبر، پی ایم ڈی سی نے اہم اعلامیہ جاری کردیا

تمام ڈاکٹروں اور ڈینٹسٹس کے لیے لائسنس کی تجدید لازمی قرار:پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے تمام رجسٹرڈ ڈاکٹروں اور ڈینٹسٹس کے لیے اپنے رجسٹریشن سرٹیفکیٹس کی تجدید لازمی قرار دے دی ہے جس کے لیے معالجین کو 6 ماہ کی اندر کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری

تمام ڈاکٹروں اور ڈینٹسٹس کے لیے لائسنس کی تجدید لازمی قرار:پی ایم ڈی سی کا بڑا فیصلہ Read More »

دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے!

مختلف ممالک کے لاکھوں لوگ آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے

دنیا بھر میں آج مختلف ممالک کے لاکھوں لوگ آسمان پر ایک نایاب مکمل سورج گرہن کے نظارے کا مشاہدہ کریں گے،الجزائر میں بعض مقامات پر سورج کا تقریباً 96 فی صد حصہ چاند سے ڈھک جائے گا ۔ ماہرین کے مطابق اس مکمل سورج گرہن کا گرین لینڈ، آئس لینڈ، اسپین، شمالی بحرِ اوقیانوس

مختلف ممالک کے لاکھوں لوگ آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے Read More »

کیا آپ ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں؟ماہرین نے انتہائی آسان طریقہ بتا دیا

ڈپریشن ایک پیچیدہ اور سنگین ذہنی مرض ہے جو نہ صرف انسان کے مزاج کو متاثر کرتا ہے بلکہ جسمانی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ پھلوں کے خالص جوس کا صرف ایک گلاس پینا ڈپریشن سے بچاؤ اور دماغی صحت میں بہتری

کیا آپ ڈپریشن سے بچنا چاہتے ہیں؟ماہرین نے انتہائی آسان طریقہ بتا دیا Read More »

پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی

نیویارک: پاکستان میں طبی تعلیم، افرادی قوت کی ترقی اور پیشہ ورانہ تربیت کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت پاکستانی نرسوں سمیت دیگر طبی ماہرین کے لیے امریکا میں تعلیم، تربیت اور روزگار کے مواقع تک رسائی کے راستے ہموار کیے جائیں گے۔ اس سلسلے میں امریکن

پاکستانی نرسیں اب امریکا جائیں گی؟ اہم پیش رفت سامنے آگئی Read More »

ڈاکٹر آصف شاہ کو کیوں نکالا گیا؟ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا

پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) کے سابق پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف شاہ کی ملازمت سے برطرفی کے معاملے پر ڈاکٹر آصف شاہ اور ہسپتال انتظامیہ کے مؤقف میں اختلاف سامنے آگیا ہے۔ ڈاکٹر محمد آصف شاہ نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں حیات

ڈاکٹر آصف شاہ کو کیوں نکالا گیا؟ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top