صحت

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری خدمات کو بچوں کی ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے ہدایات کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، اور دیگر سرٹیفکیٹس کا اجرا ویکسی نیشن کے ساتھ مشروط ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں […]

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوانے ایم ٹی آئیزسے پچھلے ایک سال کی کارکردگی طلب کرلی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے کے دس ایم ٹی آئیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں یکم مارچ 2024 سے فروری 2025 تک کی کارکردگی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سال کے

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی Read More »

Scroll to Top