گرمیوں میں انڈے کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ماہرین کیا کہتے ہیں
گرمیوں کے موسم میں انڈے کھانے کے بارے میں ایک عام تصور پایا جاتا ہے کہ چونکہ انڈوں کی تاثیر گرم ہوتی ہے اس لیے انہیں گرم موسم میں کھانے سے گریز کرنا چاہیےتاہم طبی ماہرین کے مطابق یہ خیال سائنسی طور پر درست نہیں ہے۔ انڈے ایک غذائیت سے بھرپور اور متوازن غذا ہیں […]
گرمیوں میں انڈے کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ماہرین کیا کہتے ہیں Read More »