صحت

پشاور، شعبۂ صحت میں 29 سال خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آصف شاہ عہدے سے فارغ، وجہ کیا بنی؟ معروف سرجن کا بیان سامنے آگیا

پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس نے معروف پلاسٹک سرجن پروفیسر ڈاکٹر سید آصف شاہ کو عہدے سے فارغ کردیا ہے۔ ڈاکٹر آصف شاہ نے ایک ویڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بغیر کسی وجہ، بلیک میلنگ، کرپشن، بھتہ خوری یا ہراسانی کے الزام کے ملازمت سے ہٹا […]

پشاور، شعبۂ صحت میں 29 سال خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آصف شاہ عہدے سے فارغ، وجہ کیا بنی؟ معروف سرجن کا بیان سامنے آگیا Read More »

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی سرکاری نوکریاں، نئی آسامیوں پر بھرتی شروع

پشاور: ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی نئی سرکاری آسامیوں پر بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ہسپتال مانیٹرنگ آفیسر، پروکیورمنٹ اسپیشلسٹ اور مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اسسٹنٹ کی آسامیوں پر امیدواروں کی تقرریاں کی جائیں گی۔ مذکورہ آسامیوں پر ابتدائی طور پر تین سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتیاں کی

ٹیچنگ ہسپتالوں میں گریڈ 17 کی سرکاری نوکریاں، نئی آسامیوں پر بھرتی شروع Read More »

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے 538 ہیلتھ ملازمین کی فزیکل ویری فکیشن مکمل ہونے کے باوجود تنخواہیں بحال نہ کیے جانے کے خلاف میرانشاہ پریس کلب کے سامنے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر محمد اقبال نے کہا کہ

فزیکل ویری فکیشن کے باوجود 538 ہیلتھ ملازمین کی تنخواہیں بند: شمالی وزیرستان میں پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا احتجاج Read More »

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تیمرگرہ میڈیکل کالج کی عدم فعالیت اور مسلسل بندش کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ صوبائی اسمبلی عبید الرحمان نے ایوان میں نقطہ اعتراض اٹھاتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر کالج کے درپیش مسائل فوری طور پر حل نہ

بند کالج اور 2 کروڑ ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگیاں: تیمرگرہ میڈیکل کالج کی غیر فعالیت پر پی ٹی آئی ایم پی اے اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے Read More »

ماہرین نے میٹھے کے زیادہ استعمال سے ایک بڑے نقصان کی نشاندہی کرلی

زیادہ میٹھا کھانے کی عادت نہ صرف ذیابیطس ٹائپ 2 اور ہائی بلڈ پریشر (بلڈ پریشر کے دورے) کا باعث بنتی ہے بلکہ اب سائنسدانوں نے اس کا ایک اور انتہائی تشویشناک نقصان دریافت کر لیا ہے۔ طبی جریدے نیوٹریشنز (Nutrations) میں شائع ہونے والی ایک جدید تحقیق کے مطابق اگر کوئی فرد دمہ (Asthma)

ماہرین نے میٹھے کے زیادہ استعمال سے ایک بڑے نقصان کی نشاندہی کرلی Read More »

خیبر پختونخوا محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم

پشاور: محکمہ صحت میں مبینہ انتظامی غفلت کے باعث ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) پشاور کے 453 ملازمین گزشتہ عرصے سے تنخواہوں سے محروم ہیں، جس کے باعث ہیلتھ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے تین سال قبل ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے نئے

خیبر پختونخوا محکمہ صحت کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں سے محروم Read More »

کیموتھراپی کے بعد کینسر کیوں لوٹتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

امریکی وائیسٹار انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ خوراک میں استعمال ہونے والی شکر کی ایک قسم فروکٹوز صرف جسم کو توانائی فراہم کرنے کا ذریعہ نہیں بلکہ بعض جارحانہ اقسام کے کینسر، خصوصاً بیضہ دانی کے کینسر، کے پھیلاؤ میں بھی اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

کیموتھراپی کے بعد کینسر کیوں لوٹتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز میں اضافہ،رواں برس مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

ڈینگی کیسز میں اضافہ، خیبرپختونخوا میں تعداد 250 تک پہنچ گئی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈینگی کیسز کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق صوبے میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے مزید 35 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 250 ہوگئی ہے، تاہم اب تک ڈینگی کے باعث

ڈینگی کیسز میں اضافہ، خیبرپختونخوا میں تعداد 250 تک پہنچ گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، AI اور جدید ٹیکنالوجی متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے میں صحت کی سہولیات اور ہسپتالوں کے انتظامی امور کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے ڈیجیٹل اصلاحات کے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ان اصلاحات کے تحت صوبے کے دور دراز اضلاع کے بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں الیکٹرانک میڈیکل

خیبرپختونخوا میں صحت نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، AI اور جدید ٹیکنالوجی متعارف Read More »

ذرا سی مشقت پر سانس پھولنے لگے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ کس بیماری کا اشارہ ہو سکتا ہے؟

روزمرہ زندگی میں تھوڑا سا چلنے، تیز قدموں سے چلنے، دوڑنے یا سیڑھیاں چڑھنے کے دوران سانس پھولنا ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ ماضی میں یہ شکایت زیادہ تر بڑی عمر کے افراد میں دیکھی جاتی تھی لیکن اب نوجوان بھی اس کیفیت کا شکار ہو رہے ہیں۔ ماہرین صحت کے مطابق اگر

ذرا سی مشقت پر سانس پھولنے لگے تو اسے نظر انداز نہ کریں، یہ کس بیماری کا اشارہ ہو سکتا ہے؟ Read More »

Scroll to Top