صحت

خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو، چارسدہ سب سے زیادہ متاثر

لکی مروت میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آ گیا

لکی مروت: ضلع لکی مروت میں رواں سال کا پہلا ڈینگی کیس سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ علاقے میں مچھر مار اسپرے کا آغاز کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ مریض کا تعلق شیر خان کلے، کوٹ کشمیر سے ہے۔ کیس کی تصدیق […]

لکی مروت میں ڈینگی کا پہلا کیس سامنے آ گیا Read More »

محکمہ صحت نے سرکاری زمینوں سے متعلق مقدمات اور مالی واجبات کا ڈیٹا طلب کر لیا

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے سرکاری زمینوں سے متعلق عدالتی مقدمات اور ان سے جڑی مالی رقوم کی تفصیلات فوری طور پر طلب کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (DHOs) اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (MSs) کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایک ہنگامی سرکلر میں

محکمہ صحت نے سرکاری زمینوں سے متعلق مقدمات اور مالی واجبات کا ڈیٹا طلب کر لیا Read More »

نوشہرہ، زہریلی شربت پینے سے ایک ہی خاندان کے 7 بچے بیمار، دو کی حالت نازک

نوشہرہ کے علاقے جلوزئی مہاجر بازار میں ایک ہی خاندان کے سات بچے زہریلی شربت پینے سے بیمار ہوگئے۔ بچوں نے شربت محلے کی ایک دکان سے خریدا، جسے پینے کے بعد ان کی حالت غیر ہو گئی۔ والدین کے مطابق شربت پینے کے فوراً بعد بچوں کو متلی اور چکر آنے لگے۔ متاثرہ بچوں

نوشہرہ، زہریلی شربت پینے سے ایک ہی خاندان کے 7 بچے بیمار، دو کی حالت نازک Read More »

خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی کمی مریضوں کے لیے سنگین خطرہ

پشاور :خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں اور صحت مراکز میں سنگین انتظامی اور طبی بے قاعدگیاں سامنے آ گئی ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے بیشتر ہسپتالوں میں بنیادی ادویات، ضروری طبی آلات، صفائی ستھرائی اور ڈاکٹرز کی حاضری کے حوالے سے صورتحال تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 32 بڑے ہسپتالوں میں

خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ادویات کی کمی مریضوں کے لیے سنگین خطرہ Read More »

پاکستان ہیپاٹائٹس میں دنیا میں پہلے، شوگر میں دوسرے اور پولیو میں تیسرے نمبر پر ہے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے جس کی ایک بڑی وجہ آبادی میں اضافہ ہے۔ ہفتے کے روز کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) میں صنعتکاروں اور بزنس کمیونٹی

پاکستان ہیپاٹائٹس میں دنیا میں پہلے، شوگر میں دوسرے اور پولیو میں تیسرے نمبر پر ہے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال Read More »

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز میں ریزر فنڈ بند، سینکڑوں گردے کے مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی،حکومت خاموش

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز میں ریزر فنڈ بند، سینکڑوں گردے کے مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی،حکومت خاموش

پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز (آئی کے ڈی) میں ایک بار پھر ریزر فنڈ بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث گردوں کے سینکڑوں مریض، خصوصی طور پر ڈائلیسس کے محتاج افراد شدید مشکلات سے دوچار ہو گئے ہیں۔ مریضوں اور ان کے اہل خانہ نے اس صورتحال کو انتظامی ناکامی کے بجائے

انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیزز میں ریزر فنڈ بند، سینکڑوں گردے کے مریضوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی،حکومت خاموش Read More »

خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کیسز کی تعداد 9 ہوگئی، 3 افراد جان کی بازی ہارگئے

پشاور(سلمان یوسفزئی) خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک کانگو وائرس کے 9 لیبارٹری سے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جن میں سے 3 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی 20 جون 2025 کی رپورٹ کے

خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کیسز کی تعداد 9 ہوگئی، 3 افراد جان کی بازی ہارگئے Read More »

شدید گرمی، تپتا سورج اور لو کے تھپیڑے، ہیٹ ویو سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

شدید گرمی، تپتا سورج اور لو کے تھپیڑے، ہیٹ ویو سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟

پاکستان کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت خطرناک حدوں کو چھو رہی ہے۔ سورج گویا آگ برسا رہا ہے اور درجہ حرارت کئی مقامات پر 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جا چکا ہے۔ شدید گرمی کے باعث اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک اور گرمی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویش ناک حد تک

شدید گرمی، تپتا سورج اور لو کے تھپیڑے، ہیٹ ویو سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟ Read More »

خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے وار، ایچ ایم سی پشاورمیں 3 مریض جان کی بازی ہار گئے

پشاور(سلمان یوسفزئی) خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں، عیدالاضحیٰ کے بعد صوبے کے دوسرے بڑے اسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس(ایچ ایم سی) میں کانگو وائرس سے متاثرہ چھ مریض لائے گئے ہیں جن میں سے تین جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال عید کے بعد کانگو

خیبر پختونخوا میں کانگو وائرس کے وار، ایچ ایم سی پشاورمیں 3 مریض جان کی بازی ہار گئے Read More »

کانگو وائرس کے دو مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی )پشاور میں زیرعلاج کانگو وائرس سے متاثرہ دو مریضوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔ ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق دونوں مریضوں کا تعلق ضلع کرک سے ہے، 28 سالہ اعجاز نامی مریض کو 14 جون کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیاتھا جبکہ 23سالہ

کانگو وائرس کے دو مریض حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں داخل Read More »

Scroll to Top