صحت

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر

دیر بالا: خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے بڑی تعداد میں شہری متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ ہسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص شامل ہیں، جہاں ہیضے کے کیسز میں مسلسل اضافہ رپورٹ کیا جا […]

دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھیل گئی، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر Read More »

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد

اخونزدہ فضل حق مردان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل نے مقامی ڈرگ انسپکٹر کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک فرٹیلٹی انسٹیٹیوٹ پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بھارتی ادویات برآمد کر لیں۔ برآمد شدہ ادویات میں یوفولیٹروپن (Urofollitropin) اور سیٹروریلکس ایسیٹیٹ 0.25 ملی گرام (Cetrorelix

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد Read More »

ایچ ایم سی میں مبینہ ہراسگی اور بدانتظامی کا معاملہ،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےانکوائری کمیٹی قائم کر دی

سلمان یوسفزئی محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں مبینہ ہراسگی، بدانتظامی اور بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ انکوائری چارج نرس شکیلہ ناز کی شکایت پر سیکریٹری

ایچ ایم سی میں مبینہ ہراسگی اور بدانتظامی کا معاملہ،محکمہ صحت خیبر پختونخوا نےانکوائری کمیٹی قائم کر دی Read More »

صبح کا ناشتہ انسانی صحت کے لیے کیوں ضروری ہے؟ جانیں

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دن کا آغاز بھرپور اور متوازن ناشتے سے کرنے والے افراد نہ صرف بہتر غذائی اجزا حاصل کرتے ہیں بلکہ ان کی مجموعی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ناشتہ دن کی اہم ترین غذاؤں

صبح کا ناشتہ انسانی صحت کے لیے کیوں ضروری ہے؟ جانیں Read More »

کھانے کے دوران پانی پینا نقصان دہ ہے یا مفید؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ کھانے کے دوران یا اس سے پہلے پانی پینے سے پیٹ جلدی بھر جاتا ہے اور انسان کم کھاتا ہے تاہم امریکی سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق نے اس مفروضے کو رد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ دورانِ طعام پانی پینے کی عادت درحقیقت لوگوں کو

کھانے کے دوران پانی پینا نقصان دہ ہے یا مفید؟ نئی تحقیق سامنے آگئی Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مردہ قرار دینے والے مریض کا علاج شروع، معاملہ کیا ہے؟

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں مبینہ طبی غفلت سے متعلق ایک واقعے نے سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر لی ہے جہاں ایک فیس بک صارف نے دعویٰ کیا ہے کہ ہسپتال کے عملے نے ایک مریض کو مردہ قرار دیا تاہم بعد میں اس کا علاج شروع کیا گیا۔ محمد یونس خان نامی فیس

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مردہ قرار دینے والے مریض کا علاج شروع، معاملہ کیا ہے؟ Read More »

وٹامن ڈی کی کمی کیوں دور نہیں ہوتی؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف

وٹامن ڈی کو ہڈیوں کی مضبوطی، قوتِ مدافعت اور جسم کے متعدد اہم افعال کے لیے ضروری قرار دیا جاتا ہے، تاہم نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ صرف سورج کی روشنی پر انحصار کرکے وٹامن ڈی کی کمی پوری نہیں کی جا سکتی۔ یورپین جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع ہونے والی

وٹامن ڈی کی کمی کیوں دور نہیں ہوتی؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف Read More »

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں فارماسسٹ آسامیوں پر بھرتی،طلبہ کا تحقیقات کا مطالبہ

رانی عندلیب خیبر میڈیکل یونیورسٹی(کے ایم یو )کے انسٹیٹیوٹ آف فارماسیوٹیکل سائنسز (آئی پی ایس ) کے فائنل ایئر کے طلبہ نے ہسپتال میں فارماسسٹ کی چار آسامیوں پر بھرتی کے عمل کی شفافیت کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ طلبہ کے مطابق ان کے شعبے کے آفیشل واٹس ایپ گروپ میں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں فارماسسٹ آسامیوں پر بھرتی،طلبہ کا تحقیقات کا مطالبہ Read More »

مرغی یا بکرے کا گوشت کھانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ورنہ پچھتاوا ہو سکتا ہے

مرغی اور بکرے کا گوشت دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے گوشت میں شامل ہیں، جو پروٹین، وٹامنز اور معدنیات سے بھرپور ہونے کے باعث متوازن غذا کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ تاہم ماہرین غذائیت نے مون سون کے موسم میں گوشت کے استعمال میں احتیاط کا مشورہ دیا ہے، کیونکہ بارشوں کے

مرغی یا بکرے کا گوشت کھانے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، ورنہ پچھتاوا ہو سکتا ہے Read More »

تھکن، ذہنی تناؤ اور پاؤں کی سوجن کا آسان ترین علاج

اسپورٹس میڈیسن اور بحالیِ صحت کے ماہرین نے ایک انتہائی مفید اور آسان طبی مشق کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ روزانہ محض 10 منٹ تک زمین پر لیٹ کر اپنی ٹانگیں دیوار کے ساتھ اوپر سیدھی رکھنے سے پاؤں کی سوجن کم کرنے، دن بھر کی تھکن دور کرنے اور ذہنی سکون حاصل

تھکن، ذہنی تناؤ اور پاؤں کی سوجن کا آسان ترین علاج Read More »

Scroll to Top