طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ آج ہوگی
خیبر: پاکستان اور افغانستان کے حکام کے درمیان طورخم بارڈر پر آج فلیگ میٹنگ ہوگی، جس میں دونوں جانب کے حکام شامل ہوں گے۔ اس میٹنگ کا مقصد طورخم بارڈر کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے مذاکرات کرنا ہے، تاکہ سرحد پر آمدورفت کو بحال کیا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق، اس میٹنگ میں طورخم […]
طورخم بارڈر پر پاک افغان حکام کے درمیان فلیگ میٹنگ آج ہوگی Read More »










