پختونخوا ڈیجیٹل

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی

سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں ملزم محمد اقبال کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت نے ملزم کی دس سال قید کی سزا ختم کردی ۔ سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیاکہ 1400 گرام منشیات برآمد ہونے پر سرکارکا کیا موقف […]

منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانیوالا ملزم رہا ، ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں ، جسٹس مسرت ہلالی Read More »

ترقیاتی پروگرام میں ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ

ترقیاتی پروگرام میں ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ

مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ زمختص کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے ۔ جبکہ اس سلسلے میں اراضی خریداری کیلئے فنڈز رکھے جائینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کے پی حکومت نے آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں

ترقیاتی پروگرام میں ڈی آئی خان پشاور موٹر وے کیلئے فنڈ مختص کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا کا رمضان المبارک کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری

خیبر پختونخوا کا رمضان المبارک کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری

پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا کا تمام ڈپٹی کمشنرز کو رمضان المبارک کے دوران خصوص اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہے۔وزیراعلی سیکرٹریٹ سے ڈی سیز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی سیز کو رمضان المبارک کے دوران اشیاء خوردونوش کی قیمتوں اور کوالٹی پر نظر رکھنے کی ہدایات جاری کردئیے،مصنوعی

خیبر پختونخوا کا رمضان المبارک کیلئے ڈپٹی کمشنرز کو اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری Read More »

Ameer Muqam

بشری بی بی ’’فرح گوگی‘‘ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنوانا چاہتی ہیں: امیر مقام

کراچی: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان، سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ ’جلو پنکی پیرنی‘ (بشریٰ بی بی ) خیبر پختونخوا میں ’فرح گوگی‘ کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتی ہیں، جبکہ وہاں عہدوں کی بولیاں لگائی جا رہی ہیں اور زیادہ چندہ

بشری بی بی ’’فرح گوگی‘‘ کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنوانا چاہتی ہیں: امیر مقام Read More »

حالیہ بھارتی جارحیت نے خطے کو خطرناک جنگ کے دہانے پر لا کھڑا کیا، فیلڈ مارشل

فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا نہیں کی جا سکتی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنے کی کوششیں ناکام رہی ہیں اور ہمیشہ ناکام رہیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کے سامنے سرنڈر کرنے والے ہی رحم کی توقع کر سکتے ہیں اور ہم اپنے کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں۔ ان کا کہنا

فوج اور عوام کے درمیان خلیج پیدا نہیں کی جا سکتی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر Read More »

Peshawar firing

پشاور، دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل

کاشف الدین سید پشاور: بڈھ بیرکے علاقے میں اتوار کی صبح سابقہ دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے ابتدائی رپورٹ کے مطابق، مقتول خاندان اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں دشمنوں نے ان کا پیچھا کیا اور مسلح ہو کر

پشاور، دشمنی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل Read More »

Barrister Saif PTI

پارٹی رہنماؤں کی مسلسل تنقید، بیرسٹر سیف دلبرداشتہ ہو کر مستعفی

سلمان یوسفزئی پشاور، پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مسلسل تنقید سے دلبرداشتہ ہوکر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ کو پیش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے چند روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پیش کیا تھا، تاہم وزیراعلیٰ نے تاحال اسے قبول

پارٹی رہنماؤں کی مسلسل تنقید، بیرسٹر سیف دلبرداشتہ ہو کر مستعفی Read More »

Ali Amin with Afghan delegation

خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی طے

سلمان یوسفزئی پشاور ۔ خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے طے کیے گئے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) پختون ڈیجیٹل نے حاصل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مذاکرات کے لیے رابطہ کاری کی ذمہ داری بیرسٹر سیف کو سونپ دی ہے، جو ان مذاکرات کے فوکل پرسن کے

خیبر پختونخوا حکومت کے افغانستان سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی طے Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔  وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لیٹر کمی کردی گئی۔ پٹرول کی نئی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور ملک کے دیگر حصوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے. جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی۔  وفاقی دارالحکومت سمیت راولپنڈی، ہری پور اور دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top