پختونخوا ڈیجیٹل

باجوڑ میں ملٹری آپریشن کامیاب، 4 مزید گاوں کلیئر کر دیے گئے

محمد عباس باجوڑ (پختون ڈیجیٹل) باجوڑ میں جاری ملٹری آپریشن کے تحت مزید چار گاوں کلیئر کر دیے گئے ہیں جن میں برہ لغڑئی، درمیانی لغڑئی، لرہ لغڑئی اور ڈبرئی وڑ ماموند شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے ان علاقوں کے مکینوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا […]

باجوڑ میں ملٹری آپریشن کامیاب، 4 مزید گاوں کلیئر کر دیے گئے Read More »

گورنر فیصل کریم کا بونیر دورہ، اصل امتحان گھروں اور کاروبار کی بحالی ہے

بونیر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ضلع بونیر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امدادی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران گورنر نے انجمن ہلال احمر خیبرپختونخوا کی جانب سے فلٹریشن پلانٹس اور موبائل ہیلتھ یونٹس کا افتتاح کیا اور متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کیں۔ گورنر کو

گورنر فیصل کریم کا بونیر دورہ، اصل امتحان گھروں اور کاروبار کی بحالی ہے Read More »

سیلاب زدگان کے بجلی بل مؤخر، آئی ایم ایف سے بحالی امور پر بات چیت کی جائے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کی زیر قیادت وفاقی کابینہ نے موسمیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے اور اس ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے

سیلاب زدگان کے بجلی بل مؤخر، آئی ایم ایف سے بحالی امور پر بات چیت کی جائے گی، وزیر خزانہ Read More »

ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی میں ایشیا کپ کے چھٹے اور اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بھارت نے 128 رنز کا ہدف صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں بآسانی حاصل کر لیا۔ بھارت کی جانب سے سوریا کمار یادو 47 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابھیشیک شرما اور

ایشیا کپ کا چھٹا میچ، بھارت نے پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست دے دی Read More »

اسرائیل جبری بے دخلی کے ناپاک عزائم میں ناکام رہے گا، قطری وزیرِ اعظم

دوحہ میں منعقدہ عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے اسرائیلی جارحیت پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی نکالنے کی اسرائیلی کوششیں ہرگز

اسرائیل جبری بے دخلی کے ناپاک عزائم میں ناکام رہے گا، قطری وزیرِ اعظم Read More »

بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور انسدادِ پولیو مہم کے دوران مؤثر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، پابندیاں 14 ستمبر سے 21 ستمبر 2025 تک لاگو رہیں گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس دوران ضلع بنوں کی حدود میں اسلحہ کی نمائش،

بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی Read More »

جرائم پیشہ عناصر سے گٹھ جوڑ، پشاور پولیس کے 8 اہلکار معطل، افسران کو شوکاز نوٹس

کرپشن اور جرائم پیشہ عناصر سے مبینہ روابط رکھنے کے الزامات پر پشاور پولیس کے 6 ایس ایچ اوز سمیت 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے، ناقص کارکردگی پر 6 ڈی ایس پیز کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ پشاور پولیس ترجمان کے مطابق جن اہلکاروں کو معطل کیا گیا ہے ان

جرائم پیشہ عناصر سے گٹھ جوڑ، پشاور پولیس کے 8 اہلکار معطل، افسران کو شوکاز نوٹس Read More »

ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف

دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا سکی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سودمند ثابت نہ ہوا، پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھر

ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف Read More »

خیبرپختونخوا کی تباہی میں حکومت کے سرپرست بھی برابر کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، صوبے میں بدترین بدانتظامی نہیں بلکہ مس گورننس مسلط کی گئی ہے اور جو عناصر اس حکومت کی سرپرستی کر رہے ہیں وہ اس صوبے کی تباہی میں برابر کے شریک ہیں۔ اجتماع

خیبرپختونخوا کی تباہی میں حکومت کے سرپرست بھی برابر کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان Read More »

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم مشکلات کا شکار، ٹاپ آرڈر پھر ناکام

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، بیٹنگ کے آغاز پر پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت ہوا اور صرف 6 رنز پر دو وکٹیں گر گئیں۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے کیا، صائم ایوب بغیر کوئی رن

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم مشکلات کا شکار، ٹاپ آرڈر پھر ناکام Read More »

Scroll to Top