پختونخوا ڈیجیٹل

پمز واقعے پرپی ٹی آئی کی سیاست چمکانے کی کوشش ناکام، سوشل میڈیا پر خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن بحران سے 7مریضوں کی ہلاکت کا دردناک سانحہ پھر زیر بحث

اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں پیش آنے والے واقعہ کو بنیاد بنا کر وفاقی حکومت کو نشانہ بنانے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سوشل میڈیا پر خود شدیدتنقید نشانہ بن گئی ۔ سوشل میڈیا پر صارفین دسمبر 2020میں خیبر پختونخوا کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) میں پیش آنے والے اس دردناک […]

پمز واقعے پرپی ٹی آئی کی سیاست چمکانے کی کوشش ناکام، سوشل میڈیا پر خیبرٹیچنگ ہسپتال میں آکسیجن بحران سے 7مریضوں کی ہلاکت کا دردناک سانحہ پھر زیر بحث Read More »

گومل یونیورسٹی میں 71 بھرتیوں و ترقیوں پر سنگین سوالات، تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر

صبیہ الماس ڈیرہ اسماعیل خان: گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں، ترقیوں اور سلیکشن کے عمل میں بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، جس میں 71 افراد کی گریڈ 18، 19 اور 21 میں ہونے والی تقرریوں و ترقیوں پر سنگین اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ تحقیقاتی

گومل یونیورسٹی میں 71 بھرتیوں و ترقیوں پر سنگین سوالات، تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر Read More »

بنوں: بکاخیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بنوں: بکاخیل کے علاقے میں راستے کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان کافی عرصے سے راستے کے معاملے پر تنازع چلا آرہا تھا، جس نے شدت اختیار کرتے ہوئے فائرنگ کی صورت اختیار

بنوں: بکاخیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی Read More »

پمز سانحہ: زندہ بچ جانے والی بچی کی خالہ کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے بعد واقعے میں زندہ بچ جانے والی واحد بچی کی خالہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں بچی کی خالہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت

پمز سانحہ: زندہ بچ جانے والی بچی کی خالہ کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

پشاور سمیت ملک بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ میٹرز نصب

پشاور: ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے منسلک کرنے کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا عمل جاری ہے، جس کے تحت اب تک مجموعی طور پر 21 لاکھ 25 ہزار 296 اسمارٹ میٹرز نصب کیے جاچکے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اسمارٹ میٹرز

پشاور سمیت ملک بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ میٹرز نصب Read More »

سعودی عرب کا اسلام آباد کے پمز اسپتال سانحے پر تعزیت و افسوس کا اظہار

پمز سانحہ: ہسپتال میں واقعے کی وجہ سامنے آگئی، سی ڈی اے رپورٹ میں اہم انکشاف

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے چلڈرن نرسری وارڈ میں جان لیوا آتشزدگی سے متعلق سی ڈی اے فائر اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں اسپتال کے فائر اور لائف سیفٹی انتظامات کو ناکافی اور مقررہ معیار کے مطابق نہ ہونے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ سی ڈی

پمز سانحہ: ہسپتال میں واقعے کی وجہ سامنے آگئی، سی ڈی اے رپورٹ میں اہم انکشاف Read More »

پمز سانحہ: 10 ارب روپے کے بجٹ کے باوجودہسپتال کی حالت سوالیہ نشان، ریسکیوکہاں تھی؟ شفیع جان، مزمل اسلم

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان اور مشیر خزانہ مزمل اسلم نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے جاں بحق بچوں کے

پمز سانحہ: 10 ارب روپے کے بجٹ کے باوجودہسپتال کی حالت سوالیہ نشان، ریسکیوکہاں تھی؟ شفیع جان، مزمل اسلم Read More »

پمز ہسپتال سانحہ: ایمل ولی خان کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

کاشف عزیز اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے پمزہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا کہ

پمز ہسپتال سانحہ: ایمل ولی خان کا اظہارِ افسوس، شفاف تحقیقات کا مطالبہ Read More »

سانحہ پمز؛ وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی اور نومولود بچوں کی اموات کے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پمز سانحے پر اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں

سانحہ پمز؛ وزیراعظم نے وفاقی سیکریٹری صحت کو عہدے سے ہٹا دیا Read More »

سانحہ پمز ہسپتال: واقعے میں کوئی بھی قصوروار پایا گیا تو سزا ہوگی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز رانا عمران نے دعویٰ کیا ہے کہ واقعے کے وقت آئی سی یو میں 2 ڈاکٹرز، 4 نرسز اور دیگر عملہ موجود تھا، جبکہ ایک ڈاکٹر نے ایک نومولود کی جان بھی بچائی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو

سانحہ پمز ہسپتال: واقعے میں کوئی بھی قصوروار پایا گیا تو سزا ہوگی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز Read More »

Scroll to Top