پختونخوا ڈیجیٹل

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے سنسنی خیز مقابلے میں آج پاکستان اور بھارت ایک بار پھر میدان میں آ رہے ہیں۔ یہ ٹاکرا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا جہاں دونوں روایتی حریف اپنی نئی قیادت کے تحت ایک دوسرے کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان نے ایونٹ کا شاندار آغاز عمان […]

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے Read More »

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں پاسپورٹ اجرا سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر نام کی غلطی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وکیل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ Read More »

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری

پشاور کے مصروف تجارتی علاقے صدر بازار میں جی پی او کے قریب ایک عمارت کا حصہ اچانک گر گیا جس کے نتیجے میں چارافراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں فوراً جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔ ابتدائی طور پر دو

پشاور،صدر بازار میں عمارت گر گئی،امدادی کاروائیاں جاری Read More »

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

باجوڑ : شرپسند عناصر کی طرف سے گنجان آباد عنایت کلے بازار میں نصب کردہ آئی ای ڈی کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ پولیس اور پاک آرمی کی بم ڈسپوزل ٹیموں نے ناکارہ بنا دیا اطلاع موصول ہوتے ہی ایس ایچ او تھانہ لوئی سم شیر زمین خان فوری طور پر نفری کے ہمراہ

باجوڑ میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام Read More »

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ افغانستان پر واضح کیا ہےکہ خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں جو سرحد پار سےآ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔  وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں کا دورہ

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، وزیراعظم Read More »

پشاوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا

رانی عندلیب پشاور تعلیمی بورڈ نے گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کی شرح صرف 44 فیصد رہی جبکہ 56 فیصد طلبہ امتحان میں ناکام ہو گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق 66 ہزار 695 طلبہ و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جن میں سے 29 ہزار 487 کامیاب

پشاوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا Read More »

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی مگر خوش آئند کمی دیکھی گئی ہے جس سے خریداروں کو بڑی راحت ملی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر اب 386,300 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں روانہ

فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں روانہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بنوں کے اہم دورے پر ہیں، جہاں وہ دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز کا جائزہ لیں گے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بھی جلد بنوں پہنچ رہے ہیں تاکہ عسکری اور سیاسی قیادت کے درمیان دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا

فیلڈ مارشل کا بنوں کا اہم دورہ، وزیراعظم بھی بنوں روانہ Read More »

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کیخلاف دو اہم آپریشنز انجام دیے جس کے نتیجے میں 35 دہشت گرد ہلاک اور متعدد اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ تاہم، ان کارروائیوں کے دوران 12 بہادر جوان بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید Read More »

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (24 نیوز)کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

Scroll to Top