پاکستان کا عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں نمایاں مقام
پاکستان نے عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرنے کی سمت میں اہم پیشرفت کی ہے، جس کے تحت مالی سال 2023-2024 میں آئی ٹی برآمدات میں 24 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 3.223 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اس کامیابی کا سہرا ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی اور […]
پاکستان کا عالمی آئی ٹی مارکیٹ میں نمایاں مقام Read More »










