پہلگام واقعے کی تحقیقات کا کہا تو بھارت کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے پاس بھارتی حملے سے متعلق مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات تھیں، بھارت نے حملے کی کوشش کی تو اس بار فنٹانسٹک ٹی نہیں ، فنٹاسٹک مار ماریں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا […]
پہلگام واقعے کی تحقیقات کا کہا تو بھارت کے غبارے سے ہوا نکل گئی،عطاء تارڑ Read More »










