پاکستان

مذاکرات کی کوششیں اعظم سواتی کی انفرادی ہیں ،سلمان اکرم راجہ

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سلمان اکرم راجا

لندن: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے واضح کیا ہے کہ انہیں اسٹیبلشمنٹ سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کا علم نہیں، اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت قانون کے تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پارٹی چیئرمین عمران خان […]

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سلمان اکرم راجا Read More »

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کورکمانڈرکانفرنس

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیرِ صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس دوران فورم نے خطے کی موجودہ صورتحال کا جامع جائزہ لیا، بالخصوص پاک بھارت کشیدگی اور علاقائی سلامتی زیر غورآئے ۔ فورم نے پاکستان کی مسلح افواج کی کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کے خلاف ملک کی خود مختاری اور

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،کورکمانڈرکانفرنس Read More »

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی، 158 ویں نمبر پر پہنچ گیا

اسلام آباد: عالمی صحافتی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے آزادی صحافت سے متعلق 2025 کا انڈیکس جاری کر دیا، جس میں پاکستان کی درجہ بندی مزید نیچے آتے ہوئے 152 سے 158 پر جا پہنچی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان میں آزادی صحافت پر عائد پابندیوں، ادارہ جاتی دباؤ اور اظہارِ رائے کی راہ میں

عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی، 158 ویں نمبر پر پہنچ گیا Read More »

آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں، صدر و وزیر اعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے صحافیوں کی قربانیوں اور میڈیا کے آزاد، ذمہ دار کردار کی اہمیت پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان میں آزاد اور

آزادی صحافت جمہوریت کی روح اور صحافیوں کی قربانیاں سنہری باب ہیں، صدر و وزیر اعظم Read More »

تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملکی مفاد میں ہے۔ جمعہ کے روز نواز شریف سے سینیٹر عرفان صدیقی نے ملاقات کی اور ایوان بالا میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہونا خوش آئند ہے، نواز شریف Read More »

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پیچھے نہیں ہٹے گا،چینی تجزیہ کار

بیجنگ: معروف چینی تجزیہ کار اور ماہر عالمی امور وکٹر گاؤ نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ اگر پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن وکٹر گاؤ نے واضح کیا کہ اگر کوئی بھی ملک

پاکستان پر حملہ ہوا تو چین پیچھے نہیں ہٹے گا،چینی تجزیہ کار Read More »

تین دہائیوں کے دوران مسلسل حادثات نے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا پول کھول دیا

نئی دہلی: گزشتہ تین دہائیوں کے دوران بھارتی فضائیہ میں پیش آنے والے مسلسل فضائی حادثات نے اس کی آپریشنل تیاریوں حفاظتی معیار اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 30 سالوں میں بھارتی فضائیہ کو 550 سے زائد فضائی حادثات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں 150

تین دہائیوں کے دوران مسلسل حادثات نے بھارتی فضائیہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا پول کھول دیا Read More »

پہلگام واقعے سے متعلق بھارت ابھی تک کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا،وزیردفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے اور اب تک اس حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت محض اپنے داخلی بیانیے کو

پہلگام واقعے سے متعلق بھارت ابھی تک کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا،وزیردفاع Read More »

یوٹیوب کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کاوضاحتی بیان جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب کی بندش کے حوالے سےوضاحت جاری کی ہے کہ جو نوٹس سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے وہ 2012 کا ہے اور موجودہ حالات سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ دنوں

یوٹیوب کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کاوضاحتی بیان جاری Read More »

پاک بھارت کشیدگی: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے رابطہ

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی اور نائب صدر کاجا کالس کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ محمد اسحاق ڈار نے کاجا کالس کو خطے میں ہونے والی حالیہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ دوران گفتگو انہوں

پاک بھارت کشیدگی: اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ سے رابطہ Read More »

Scroll to Top