صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل
صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث انہیں کراچی کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر زرداری کو بخار اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال لایا گیا۔ نجی اسپتال میں صدر مملکت کا طبی […]
صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ، ہسپتال منتقل Read More »










