چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور
وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کےدہشت گردی اور مالی مشکلات جیسے چیلنجز کے باوجود صوبائی حکومت نے مختلف سیکٹرز میں نمایاں کامیابی حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے بہترین معاشی اصلاحات کو ملکی و غیر ملکی اداروں نے سراہا، پولیس میں ہنگامی […]
چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور Read More »










