کوئٹہ میں پولیس گاڑی کےقریب دھماکا، ایک ہلکار شہید
کوئٹہ کے علاقے بروری میں کرانی روڈ پر انسداد دہشتگردی فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید اور 6 زخمی ہوگئے۔ کرانی روڈ پر اے ٹی ایف گاڑی کے قریب دھماکے کے ایک اہلکار کی لاش اور 6 زخمیوں بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق سڑک کنارے نصب ریمورٹ کنٹرول […]
کوئٹہ میں پولیس گاڑی کےقریب دھماکا، ایک ہلکار شہید Read More »










