سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان جے آئی ٹی میں طلب
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ جوائنٹ انسویسٹی گیشن ٹیم نے دو روز قبل علیمہ خان کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں:جعفر ایکسپریس […]
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان جے آئی ٹی میں طلب Read More »










