موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارے پاس زیادہ وقت نہیں، موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ ایک تقریب کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی جیسے چینلجز کا سامنا ہے، گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، موسمیاتی […]
موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، وزیر خزانہ Read More »










