نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کی بحالی، ملک میں امن کے مؤثر اقدامات کی تیاری
وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشت گردوں کے تعاقب میں افغانستان میں کارروائیاں کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وجود کے دشمنوں کا پیچھا کرنے کے لیے کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے ہمیں […]
نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کی بحالی، ملک میں امن کے مؤثر اقدامات کی تیاری Read More »









