پاکستان

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ

مشرق وسطیٰ میں رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی شروعات کے ساتھ ہی مسلمانوں کی بڑی تعداد عبادات کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کا رخ کر چکی ہے۔ رمضان کے اس مقدس ماہ میں تیسرے عشرے کی آمد کے ساتھ ہی مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے مسلمان مسجد اقصیٰ پہنچنے لگے ہیں […]

مشرق وسطیٰ میں رمضان کے تیسرے عشرے کا آغاز، مسلمانوں کا بیت المقدس کا رخ Read More »

شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے استقبال کیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اپنے 4 روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقبال سعودی عرب کے گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی اور پاکستانی سفیر احمد فاروق نے جدہ ایئرپورٹ پر شاندار انداز میں کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب میں 19

شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، گورنر شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلاوی نے استقبال کیا Read More »

شیر افضل مروت نے اختیار ولی اور نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی

شیر افضل مروت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ کشیدگی ایک نجی ٹی وی چینل کے ٹاک شو میں تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی تک پہنچ گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق، گزشتہ

شیر افضل مروت نے اختیار ولی اور نعیم حیدر پنجھوتہ کے درمیان صلح کروا دی Read More »

عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز، شیڈول جاری

پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے تاکہ عید کے موقع پر سفر کرنے والے مسافروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ عید کی تعطیلات کے دوران یہ اسپیشل ٹرینیں مختلف شہروں کے درمیان چلیں گی۔ شیڈول کے مطابق، پہلی عید اسپیشل ٹرین 26 مارچ

عید الفطر پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز، شیڈول جاری Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

وزیراعظم پاکستان، شہباز شریف آج سعودی عرب کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیراعظم 19 سے 22 مارچ تک سعودی عرب

وزیراعظم شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے Read More »

نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کی بحالی، ملک میں امن کے مؤثر اقدامات کی تیاری

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشت گردوں کے تعاقب میں افغانستان میں کارروائیاں کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے وجود کے دشمنوں کا پیچھا کرنے کے لیے کسی بھی ملک میں کارروائی کرنے کے لیے تیار ہے۔  انہوں نے کہا کہ جو ہمارے وجود کا دشمن ہوگا، اس کے پیچھے ہمیں

نیشنل ایکشن پلان (نیپ) کی بحالی، ملک میں امن کے مؤثر اقدامات کی تیاری Read More »

جدہ: سیرین ائیرلائن کی پروازوں کی تاخیر، سینکڑوں مسافر مشکلات کا شکار

جدہ: سعودی عرب سے پاکستان واپس جانے والی سیرین ائیرلائن کی پروازوں میں مسلسل تاخیر نے سینکڑوں مسافروں کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ جدہ سے اسلام آباد جانے والی فلائٹ نمبر 806 اور جدہ سے لاہور جانے والی فلائٹ نمبر 422 کے سو سے زائد مسافر، جن میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے،

جدہ: سیرین ائیرلائن کی پروازوں کی تاخیر، سینکڑوں مسافر مشکلات کا شکار Read More »

مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کی تقسیم چیلنج کر دی

9 مئی رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وارنٹ گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت نے جاری کی، عدالت نےملزمان کو گرفتار کرکے اگلی پیشی پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ پی ٹی آئی پی کے رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتار نومئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کے سلسلہ میں انسداد دہشت گردی عدالت نے جاری

9 مئی رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

آئی جی خیبرپختونخوا کا جنوبی اضلاع میں دہشتگردی بڑھنے کا اعتراف

آئی جی خیبرپختونخوا کا جنوبی اضلاع میں دہشتگردی بڑھنے کا اعتراف

صوبے میں دہشتگردی بڑھنے کا مزید امکان،11ہزار اہلکاروں کی کمی ،تھانوں اور پولیس چوکیوں کی عمارتیں ٹھیک ہونی چاہئیں ، اسلحہ خریدنے کا پلان تیار ہے ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بالخصوص جنوبی اضلاع میں دہشتگردی بڑھی ہے ، صوبے میں دہشتگردی بڑھنے کا

آئی جی خیبرپختونخوا کا جنوبی اضلاع میں دہشتگردی بڑھنے کا اعتراف Read More »

دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانے موجود ہیں اور ان کی موجودگی پاکستان کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے۔  نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی وجوہات مختلف ہیں۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے حوالے

دہشتگردوں کے افغانستان میں ٹھکانوں کے ثبوت موجود ہیں، وزیردفاع Read More »

Scroll to Top