پاکستان

خیبرپختونخوا کی تباہی میں حکومت کے سرپرست بھی برابر کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی، صوبے میں بدترین بدانتظامی نہیں بلکہ مس گورننس مسلط کی گئی ہے اور جو عناصر اس حکومت کی سرپرستی کر رہے ہیں وہ اس صوبے کی تباہی میں برابر کے شریک ہیں۔ اجتماع […]

خیبرپختونخوا کی تباہی میں حکومت کے سرپرست بھی برابر کے شریک ہیں، مولانا فضل الرحمان Read More »

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم مشکلات کا شکار، ٹاپ آرڈر پھر ناکام

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن پھر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے، بیٹنگ کے آغاز پر پاکستان کا ٹاپ آرڈر ریت کی دیوار ثابت ہوا اور صرف 6 رنز پر دو وکٹیں گر گئیں۔ پاکستان کی اننگز کا آغاز صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان نے کیا، صائم ایوب بغیر کوئی رن

پاک بھارت ٹاکرا، قومی ٹیم مشکلات کا شکار، ٹاپ آرڈر پھر ناکام Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے غیر ملکی منصوبے میں بڑے فراڈ کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں محکمہ تعلیم کے ایک اہم غیر ملکی امدادی منصوبے ہیومن کیپٹل انوسمنٹ پراجیکٹ میں کروڑوں روپے کی مبینہ غیر قانونی طریقے سے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق 25 جون کو منجمد ہونے والے بینک اکاؤنٹ سے 3 جولائی کو جعلی چیکس کے ذریعے 106 ملین روپے نکال لیے گئے۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے غیر ملکی منصوبے میں بڑے فراڈ کا انکشاف Read More »

کرکٹ کی دنیا کا بڑا ٹاکرا، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ آج دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ روشنیوں سے جگمگاتے دبئی سٹیڈیم میں دنیا بھر کی نظریں اس تاریخی مقابلے پر مرکوز ہیں جہاں ہر

کرکٹ کی دنیا کا بڑا ٹاکرا، پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

سیلاب زدگان کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا اہم اعلان سامنے آ گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں کے عوام کے لیے ایک بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان علاقوں کے گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی کے بل مکمل طور پر معاف کیے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث کئی علاقوں میں

سیلاب زدگان کیلئے بڑی خبر، وزیراعظم کا اہم اعلان سامنے آ گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں پھر سے شدید بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 15 سے 19 ستمبر کے درمیان وقفے وقفے سے بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو فوری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

خیبرپختونخوا میں پھر سے شدید بارشیں ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کر دیا Read More »

بانی پی ٹی آئی بدامنی پھیلانے والوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ثمر ہارون بلور

خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشتگردی کی لہر پر رکن قومی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثمر ہارون بلور کا کہنا ہے کہ صوبے میں بدامنی کی صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے جبکہ حکومتی سطح پر کوئی واضح مؤقف یا لائحہ عمل سامنے نہیں آ رہا۔ ثمر

بانی پی ٹی آئی بدامنی پھیلانے والوں کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، ثمر ہارون بلور Read More »

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے مشہور ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن انجام پایا اور اسے پاک-چین دفاعی تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر مملکت نے بطور مسلح افواج کے سپریم

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی Read More »

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

مسلم لیگ (ن) سوات کے رہنما اور سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے ان کی 90 کروڑ روپے مالیت کی قانونی اور انتقالی ہوٹلز و عمارتیں مسمار کر دیں جبکہ اثر و رسوخ رکھنے والوں کی عمارتوں کو دانستہ نظر انداز کیا گیا۔ سنگوٹہ میں اپنی

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات Read More »

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بمقابلہ بھارت سے قبل میدان کے باہر بھی ماحول خوب گرم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ٹیم سے ممکنہ شکست کے خوف نے بھارتی شائقین کرکٹ کو مذہبی رسومات کی جانب مائل کر دیا ہے۔ بھارتی شہر وارانسی میں دریائے گنگا کے راجندر پرساد گھاٹ پر خصوصی

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے Read More »

Scroll to Top