پاکستان

ساجد خان کی جادوئی باؤلنگ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئےمیزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر کے ٹرافی کا اختتام برابری پر کر دیا۔ پاکستان کو میچ […]

ساجد خان کی جادوئی باؤلنگ، دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی Read More »

سپارکو کا گلگت بلتستان میں ’’اسپیس 4 کلائمیٹ‘‘ سمپوزیم، فضائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی خطرات کے سدباب پر زور

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز (SACCS) کے تحت گلگت کے مقامی ہوٹل میں ’’سپیس 4 کلائمیٹ‘‘ برف کےعلاقوں کی تشخیس، گلیشیئرز کی صورتحال، گلوف (GLOF) مانیٹرنگ، جنگلات، ہوا کی کوالٹی/ماحولیات اور آبی گزرگاہوں کی صورتحال کے موضوع پر دوسرے علاقائی سمپوزیم کا کامياب

سپارکو کا گلگت بلتستان میں ’’اسپیس 4 کلائمیٹ‘‘ سمپوزیم، فضائی ٹیکنالوجی کے ذریعے ماحولیاتی خطرات کے سدباب پر زور Read More »

فتنہ الخوارج کاپروپیگنڈا بے نقاب: 2021ء کی ویڈیو کو نیا بنا کر پیش کرنے کی کوشش ناکام

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (فتنہ الخوارج) کی جانب سے جاری کردہ 22 سے 27 منٹ طویل ویڈیو کا ڈراپ سین ہو گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع اور دفاعی ماہرین نے تحقیقات کے بعد انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی یہ فٹیج دراصل جولائی 2021ء (پی ٹی آئی حکومت کے دور) کی

فتنہ الخوارج کاپروپیگنڈا بے نقاب: 2021ء کی ویڈیو کو نیا بنا کر پیش کرنے کی کوشش ناکام Read More »

عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی

عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سےاڈیالہ جیل میں رفقاء کی ملاقات کے مقررہ دن کے موقع پر پارٹی کی جانب سے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کے سپرد کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے یہ فہرست فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے باقاعدہ طور پر اڈیالہ جیل انتظامیہ کے

عمران خان سےکون کون ملاقات کرے گا؟ فہرست سامنے آگئی Read More »

لکی مروت: گھریلو تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق

لکی مروت: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے بہرام خیل میں گھریلو جھگڑے کے دوران گھر کے اندر دستی بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر میں کسی بات پر جھگڑا جاری تھا، اسی دوران گھر میں موجود

لکی مروت: گھریلو تنازع پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق Read More »

خیبر پختونخوا میں بی ایس طلبہ اور گریجویٹس کے لیے پیڈ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بی ایس طلبہ اور گریجویٹس کے لیے تین ماہ پر مشتمل پیڈ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی تربیت فراہم کرکے ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور روزگار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم، آرکائیوز

خیبر پختونخوا میں بی ایس طلبہ اور گریجویٹس کے لیے پیڈ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

کوہاٹ تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا

طاہر رشید کوہاٹ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) کوہاٹ نے نہم اور دہم جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق دہم سائنس گروپ میں مجموعی طور پر پہلی تینوں پوزیشنیں کیڈٹ کالج کوہاٹ کے طلبہ نے اپنے نام کر لیں۔ بورڈ کے مطابق

کوہاٹ تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

شہزاد نوید سوات: سوات تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، جبکہ دسویں جماعت میں تینوں نمایاں پوزیشنیں طالبات نے اپنے نام کر لیں۔ بورڈ کی جانب سے جاری نتائج کے مطابق سوات ٹیمپو ماڈل اسکول کی طالبہ شہانہ احمد نے 1161 نمبر حاصل کرکے

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے وطن آنے والا ڈاکٹر کبل دھماکے میں شہید

شہزاد نوید سوات: کبل پولیس اسٹیشن کے باہر امن مظاہرے کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں میں رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے پاکستان آنے والے نوجوان ڈاکٹر معاذ بھی شامل ہیں، جن کی المناک موت نے پورے خاندان کو غم میں ڈبو دیا۔ اہل خانہ کے مطابق

رومانیہ سے بہن کی شادی میں شرکت کے لیے وطن آنے والا ڈاکٹر کبل دھماکے میں شہید Read More »

سہیل آفریدی کے خطاب سے پہلے شفیع جان کا اہم پیغام جاری

پشاور: وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے تین سال مکمل ہونے پر آج پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کا تاریخی جلسہ منعقد ہوگا۔ اپنے بیان میں شفیع جان کا کہنا تھا کہ جلسے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پارٹی کی مرکزی اور

سہیل آفریدی کے خطاب سے پہلے شفیع جان کا اہم پیغام جاری Read More »

Scroll to Top