پاکستان

ایران پر امریکی حملے، خارک جزیرہ اور فوجی اہداف مکمل طور پر تباہ، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایران پر مشرقِ وسطیٰ کے تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے ہیں، جن کے نتیجے میں تمام فوجی اہداف مکمل طور پر تباہ کر دیے گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ ان کی ہدایت پر امریکی […]

ایران پر امریکی حملے، خارک جزیرہ اور فوجی اہداف مکمل طور پر تباہ، ٹرمپ Read More »

ضلع خیبر: امن کیلئے جان نچھاور کرنے والے پولیس جوان محمد معاذ خان سپردِ خاک

ہارون شینواری خیبر: ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکار محمد معاذ خان شینواری کی نمازِ جنازہ پولیس لائن شاکس میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) خیبر وقار احمد، رکن صوبائی

ضلع خیبر: امن کیلئے جان نچھاور کرنے والے پولیس جوان محمد معاذ خان سپردِ خاک Read More »

گیس سیکٹر کے قرضے ختم کرنے کا تین سالہ منصوبہ تیار، تفصیلات جانیں

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے گیس سیکٹر کے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلر ڈیٹ کو تین سال کے اندر ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے منظوری طلب کی گئی ہے تاکہ آئندہ بجٹ میں کل واجب الادار رقم کے ایک

گیس سیکٹر کے قرضے ختم کرنے کا تین سالہ منصوبہ تیار، تفصیلات جانیں Read More »

پاکستان میں مہنگائی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں حیران کن اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ مہنگائی اور ایران کے خطے میں پیدا شدہ کشیدگی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (Pak Auto Manufacturers Association) کے مطابق فروری 2026 میں گاڑیوں کی فروخت میں 41.7 فیصد اضافہ دیکھا گیا اور فروخت کی گئی گاڑیوں

پاکستان میں مہنگائی کے باوجود گاڑیوں کی فروخت میں حیران کن اضافہ Read More »

رمضان ریلیف پیکیج: 12,500 روپے حاصل کرنے میں رکاوٹیں ختم، جانیں کیسے؟

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کے تحت 12,500 روپے کی ادائیگی میں پیش آنے والی رکاوٹیں دور کر دی گئی ہیں، تاکہ رقم جلد از جلد مستحق افراد تک پہنچ سکے۔ محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رمضان ریلیف کی رقوم کی تقسیم

رمضان ریلیف پیکیج: 12,500 روپے حاصل کرنے میں رکاوٹیں ختم، جانیں کیسے؟ Read More »

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل ماہانہ آمدن کا نیا طریقہ

اسلام آباد: ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل ماہانہ آمدن حاصل کرنے کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے وہ اپنی زندگی بھر کی جمع شدہ بچت کو ایک منظم ماہانہ آمدن میں تبدیل کر سکیں گے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے ملک کے ریٹائرمنٹ سسٹم کو

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری: ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل ماہانہ آمدن کا نیا طریقہ Read More »

موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد : بڑھتی ہوئی پیٹرول کی قیمتوں اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث شہری اب اپنے روایتی موٹر سائیکلوں کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ اس رجحان کی وجہ ایندھن کے اخراجات میں کمی اور دیکھ بھال کے آسان طریقے ہیں، جس کے نتیجے میں شہری

موٹر سائیکل کو الیکٹرک بائیک میں تبدیل کرنے کا آسان طریقہ Read More »

پاکستان کو ایران کو باور کرانا ہوگا کہ بلاوجہ عرب ممالک سے دشمنی نہ کرے، حسین حقانی

اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر برائے امریکہ حسین حقانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ خطے کی صورتحال میں پاکستان کو ایران پر اثر انداز ہونے کی بھرپور کوشش کرنی ہوگی تاکہ وہ عرب ممالک کے خلاف اپنی فوجی یا سیاسی کارروائیاں روک دے۔ ان کے مطابق اگر پاکستان

پاکستان کو ایران کو باور کرانا ہوگا کہ بلاوجہ عرب ممالک سے دشمنی نہ کرے، حسین حقانی Read More »

پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گرد حملہ ناکام، پولیس کی فوری کارروائی سے منصوبہ پسپا

سلمان یوسفزئی پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گردوں کے حملے کی کوشش کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آوروں نے رات کے وقت تھانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم پولیس اہلکاروں نے فوری اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ پسپا کر دیا۔ پولیس

پشاور: تھانہ متنی پر دہشت گرد حملہ ناکام، پولیس کی فوری کارروائی سے منصوبہ پسپا Read More »

ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت مسلم ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور خطے کی صورتحال پر قریبی مشاورت جاری ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کی حال ہی میں ایرانی صدر سے بھی بات چیت ہوئی

ایران کسی صورت مسلم ممالک، خصوصاً سعودی عرب کو نشانہ نہ بنائے، رانا ثنا Read More »

Scroll to Top