پاکستان

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر3 بجکر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج انسدادِ دہشت گردی اور سیکیورٹی امور پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل آج دوپہر 3 بج کر 15 منٹ پر انسدادِ دہشت گردی اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کے […]

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر3 بجکر 15 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش جاری، 4 لاشیں مل گئیں

گلگت بلتستان قراقرم کے سلسلے میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے بعد لاپتہ بین الاقوامی کوہ پیما ٹیم کے ارکان کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آپریشن کے دوران لاپتہ 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی

براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش جاری، 4 لاشیں مل گئیں Read More »

تربت میں دہشت گردی کا واقعہ، صوابی کا 16 سالہ نوجوان بھی جاں بحق

بلوچستان کے علاقے تربت میں مبینہ دہشت گردی کے واقعے میں صوابی کی تحصیل رزڑ کے گاؤں پرمولی سے تعلق رکھنے والا 16 سالہ نوجوان یحییٰ ولد نوروز خان بھی جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق یحییٰ روزگار کے سلسلے میں گزشتہ کئی عرصے سے تربت میں مزدوری کر رہا تھا، 27 جولائی کی شام

تربت میں دہشت گردی کا واقعہ، صوابی کا 16 سالہ نوجوان بھی جاں بحق Read More »

پاکستان کی 12ویں بلند چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ

گلگت بلتستان کے ضلع شگر میں واقع پاکستان کی 12ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے باعث 10 کوہ پیماؤں سے رابطہ منقطع ہوگیا جن کی تلاش کے لیے ریسکیو اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ الپائن کلب پاکستان کے مطابق لاپتا کوہ پیما 8 ہزار 47 میٹر بلند

پاکستان کی 12ویں بلند چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے 10 کوہ پیما لاپتہ Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور، ہزارہ، مالاکنڈ، مردان اور کوہاٹ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

افسوسناک خبر، کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی

کوئٹہ میں  کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے 34 کان  کن جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کوئٹہ میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 34 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن تاحال جاری

افسوسناک خبر، کوئٹہ میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی Read More »

ربیع الاول کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی

قمری کیلنڈر اور فلکیاتی اندازوں کے مطابق رواں سال ماہ ربیع الاول کا آغاز جمعہ 14 اگست سے ہونے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اگر یہ پیش گوئی درست ثابت ہوئی تو 12 ربیع الاول جسے عید میلاد النبی ﷺ کے طور پر منایا جاتا ہے، منگل 25 اگست کو ہوگی۔ ماہ

ربیع الاول کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی Read More »

بحری تجارت کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان کو عالمی سطح پر اہم ریلیف مل گیا

برطانیہ کی معروف بحری بیمہ تنظیم لائیڈز مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ وار کمیٹی (جے ڈبلیو سی) نے پاکستان اور اس کے بحری علاقوں کو ’لسٹڈ ایریاز‘ یعنی جنگی خطرات سے دوچار خطرناک پانیوں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے،جس سے وار رسک انشورنس پریمیم اور شپنگ اخراجات میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ وفاقی

بحری تجارت کے لیے بڑی خوشخبری، پاکستان کو عالمی سطح پر اہم ریلیف مل گیا Read More »

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے زبردست موقع

اسلام آباد: اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کے لیے خوشخبری سامنے آگئی، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے یو ایس-پاکستان نالج کوریڈور پروگرام کے تحت امریکا کی ٹاپ 100 یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایچ ای سی کے مطابق یہ اسکالرشپس 2027 کے داخلوں کے

امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے زبردست موقع Read More »

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب

لندن ، کالعدم عوام ایکشن کمیٹی کے حامیوں نے لندن میں احتجاج کے دوران کوریج کرنے والے صحافی ،نجی چینل کے رپورٹر مرتضی علی شاہ پر حملہ کر دیا ۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے قریب پیش آنے والے واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیوز اور عینی شاہدین کے مطابق مرتضیٰ علی شاہ اپنی

لندن میں صحافی پر حملہ، کالعدم ایکشن کمیٹی کا اصل چہرہ پھر بے نقاب Read More »

Scroll to Top