پاکستان

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے لیے 12 میزبان وینیوز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ میگا ایونٹ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقد ہوگا، جبکہ 24 سال بعد ایک بار پھر ورلڈ کپ کی میزبانی افریقی سرزمین کو ملے گی۔ […]

2027 ورلڈ کپ کن میدانوں میں کھیلا جائے گا؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا Read More »

کوئٹہ : ایف سی کی چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کامشترکہ حملہ ناکام، 3 دہشت گرد جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے نواحی علاقوں اسپن کاریز اور زرغون گھار میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی 2 مختلف چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا جوائنٹ حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج نے اسپن کاریز اور زرغون غر میں ایف سی

کوئٹہ : ایف سی کی چوکیوں پر فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کامشترکہ حملہ ناکام، 3 دہشت گرد جہنم واصل Read More »

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوںکو موثر انداز میں

سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں بڑا اور اہم فیصلہ سناتے ہوئے پنشن اور پنشنری مراعات کو ملازمین کا جائز اور بنیادی قانونی حق قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی مجاز عدالت کے حکم کے بغیر ان مراعات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جسٹس ارشد حسین

وفاقی آئینی عدالت کا ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں تاریخی فیصلہ Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کا تعین یومیہ کے بجائے ہفتہ وار یا15 روز کی بنیاد پر ہوتا تو قیمتوں میں اس سے کہیں زیادہ اضافہ دیکھنے کو ملتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے عالمی صورتحال کی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک کا اہم بیان Read More »

ملک کا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا، انتظامی یونٹس یا صوبے بنائے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس سسٹم میں ہم رہ رہے ہیں آپ مانیں یا نہ مانیں یہ گر چکا ہے۔ پہلی پاکستان اکنامک سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاسی تقریر نہ کروں، آج تھوڑی سی سیاسی تقریر کرنی پڑے

ملک کا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا، انتظامی یونٹس یا صوبے بنائے بغیر مسائل حل نہیں ہوں گے،محسن نقوی Read More »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

ارشد ندیم نے پھر کر دکھایا!جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے،فائنل مقابلہ کب ہوگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا

پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، جبکہ قومی ایتھلیٹ محمد یاسر سلطان فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ 12 ایتھلیٹس میں جگہ بنالی۔ جیولین تھرو کا فائنل

ارشد ندیم نے پھر کر دکھایا!جیولین تھرو کے فائنل میں پہنچ گئے،فائنل مقابلہ کب ہوگا؟تاریخ بارے پتا چل گیا Read More »

سنگجانی جلسہ کیس میں اسد قیصر کیلئے بڑی خبر، عدالت سے اہم حکم آگیا

سنگجانی جلسہ کیس میں اسد قیصر کیلئے بڑی خبر، عدالت سے اہم حکم آگیا

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس میں عبوری ضمانت میں 24 ستمبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ دورانِ سماعت اسد قیصر کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست

سنگجانی جلسہ کیس میں اسد قیصر کیلئے بڑی خبر، عدالت سے اہم حکم آگیا Read More »

16 ہزار افغان شہریوں کو مزید قیام کی اجازت، حکومت نے بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

16 ہزار افغان شہریوں کو مزید قیام کی اجازت، حکومت نے بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تقریباً 16 ہزار افغان شہریوں کے قیام میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ قانونی ویزا یا سفری دستاویزات رکھنے والے کسی بھی افغان شہری کو پاکستان سے بے دخل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے

16 ہزار افغان شہریوں کو مزید قیام کی اجازت، حکومت نے بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مغوی مزدوروں کی ہیں، معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کا اہم بیان سامنے آگیا

تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مغوی مزدوروں کی ہیں، معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کا اہم بیان سامنے آگیا

تربت سے ملنے والی 6 لاشیں مغوی مزدوروں کی ہیں، معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے واقعے کی تصدیق کردی۔ بابر یوسفزئی کے مطابق شہید کیے جانے والے مزدوروں میں سے 4 کا تعلق پنجاب جبکہ 2 کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے۔ پولیس کے مطابق دو روز قبل ضلع کیچ کے

تربت سے ملنے والی لاشیں 6 مغوی مزدوروں کی ہیں، معاون برائے میڈیا محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

Scroll to Top