پاکستان

پاکستان نے ہمارے اربوں مالیت کے لڑاکا طیارے مار گرائے، سابق بھارتی فوجی افسر کا اعتراف

سابق بھارتی فوجی افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے اربوں روپے مالیت کے جہاز مار گرائے۔ سابق بھارتی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ پاکستان جیتا تھا میں نے خود تصدیق کی کہ ہمارے جہاز گرائے گئے اور اگر حالات مزید سخت ہوتے تو زیادہ جہاز تباہ […]

پاکستان نے ہمارے اربوں مالیت کے لڑاکا طیارے مار گرائے، سابق بھارتی فوجی افسر کا اعتراف Read More »

فالج کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، ایوب ہسپتال میں پہلا TPA انجیکشن کا کامیاب تجربہ

ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں فالج اسٹروک کے مریض کے علاج کے لیے پہلی بار TPA انجیکشن کامیابی کے ساتھ لگایا گیا جو ہسپتال کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ یہ انجیکشن حویلیاں سے تعلق رکھنے والے مریض بنارس خان کو صحت سہولت پروگرام کے تحت بالکل مفت فراہم کیا گیا۔ اس کامیابی سے

فالج کے مریضوں کے لیے امید کی کرن، ایوب ہسپتال میں پہلا TPA انجیکشن کا کامیاب تجربہ Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے، میدانی

خیبرپختونخوا میں مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

ہمارے شہداء ہمارا افتخار، کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے

دفاع وطن کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، پوری قوم اپنے اس عظیم ہیرو کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی وطن کی مٹی نے پکارا، ہمارے جوانوں

ہمارے شہداء ہمارا افتخار، کیپٹن حسنین اختر شہید کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

خیبرپختونخوا میں دو عیدیں منانے کی روایت برقرار

خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال کی طرح اس بار بھی دو عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی۔ ضلع باڑہ میں عیدالفطر کے موقع پر نماز عید ادا کر دی گئی۔ انتظامیہ اور مقامی کمیٹیوں کی جانب سے مساجد اور عیدگاہوں میں صفائی، سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ گزشتہ سالوں کی طرح اس

خیبرپختونخوا میں دو عیدیں منانے کی روایت برقرار Read More »

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے، لاکھوں فرزندان توحید نماز عید ادا کریں گے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز  نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی، شاہ سلمان نے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الفطر کی خوشیاں منائی جارہی ہیں Read More »

ہنڈا کی عید اسپیشل آفر، گاڑی خریدنے کا بہترین موقع

ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے سِوک اورئیل کے لیے عیدالفطر کی مناسبت سے محدود مدت کے لیے پروموشنل آفر متعارف کرائی ہے۔ شرائط و ضوابط کے مطابق اس آفر کے تحت سِوک اورئیل خریدنے والے صارفین کو بغیر کسی اضافی لاگت کے اعلیٰ معیار کا اپ گریڈڈ انٹیریئر فراہم کیا جائے گا۔ صارفین بورگنڈی،

ہنڈا کی عید اسپیشل آفر، گاڑی خریدنے کا بہترین موقع Read More »

پاکستان میں پٹرول کی بلند قیمتیں، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کا رجحان تیز

اسلام آباد: عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی توانائی کی قیمتوں اور مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایس یو وی (SUV) چلانے کی معاشیات میں نمایاں تبدیلی آ گئی ہے۔ اب پلگ اِن ہائبرڈ اور ایکسٹینڈڈ رینج الیکٹرک گاڑیاں

پاکستان میں پٹرول کی بلند قیمتیں، الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کا رجحان تیز Read More »

  اب ڈرائیونگ لائسنس فوراً حاصل کریں، طریقہ جانیں

حکومت پنجاب نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے عمل کو جدید اور آسان بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو بار بار ٹیسٹنگ سینٹرز کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ نئے نظام کے تحت آن روڈ ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد شہریوں کو فوری طور پر ورچوئل ڈرائیونگ لائسنس

  اب ڈرائیونگ لائسنس فوراً حاصل کریں، طریقہ جانیں Read More »

پاکستان میں 5 جی کا آغاز، تین بڑی کمپنیوں کو لائسنس مل گئے

اسلام آباد: پاکستان میں جدید موبائل انٹرنیٹ سروس 5 جی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک کی تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں زونگ، جاز اور یوفون  کو 5 جی کے لائسنس جاری کر دیے ہیں۔ لائسنس کے اجرا کے بعد تینوں کمپنیاں مرحلہ وار ملک

پاکستان میں 5 جی کا آغاز، تین بڑی کمپنیوں کو لائسنس مل گئے Read More »

Scroll to Top