بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خود کش بمبار گرفتار
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے کالعدم دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کر کے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ گرفتار خاتون بمبار لائبہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسے خودکش مشن کے لیے ذہن سازی کی گئی تھی اور اسے تربیت دی جا رہی تھی، تاہم سکیورٹی فورسز کی […]










