پشاور میں چہلم امام حسینؓ کے جلوس، سیکیورٹی ہائی الرٹ، خصوصی پلان نافذ
کاشف عزیز پشاور: پشاور میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر دو بڑے جلوس برآمد ہوں گے، جن کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ آخوند آباد، محلہ نوبجوڑی چرچ روڈ، اندرون کوہاٹی سے سہ […]
پشاور میں چہلم امام حسینؓ کے جلوس، سیکیورٹی ہائی الرٹ، خصوصی پلان نافذ Read More »










