سینئر صحافی مدثر شاہ آفریدی انتقال کر گئے
پشاور: سینئر صحافی اور عالمی خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو (DW) کے نمائندے مدثر شاہ آفریدی حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث پشاور میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کا تعلق ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل سے تھا۔ ان کی میت پشاور کے ہسپتال سے آبائی علاقے لنڈی کوتل روانہ کر […]
سینئر صحافی مدثر شاہ آفریدی انتقال کر گئے Read More »










