پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت بکھرنے لگی، اعلیٰ فوجی افسران کی تنزلی کا سلسلہ جاری
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی عسکری قیادت میں بے چینی کی لہر دوڑ چکی ہے ، جہاں ایک کے بعد ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو صرف سات ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس سے مودی […]










