ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز عبداللہ شفیق اور بابر کے نام
دوسرے ٹیسٹ ميچ کی پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، سدوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک قومی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 2 وکٹوں پر 266 رنز بنالئے، قومی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کی پہلی اننگز کا م سکورپورا کرنے کیلئے مزید 78 […]
ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کا دوسرا روز عبداللہ شفیق اور بابر کے نام Read More »









