پشاور زلمی کو آغازمیں بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے تھی، انضمام الحق
پشاور: پشاور زلمی کے ڈائریکٹر کرکٹ انضمام الحق نے کہا ہے کہ اگر ٹیم نے ابتدائی میچز میں بہتر کارکردگی دکھائی ہوتی تو آج موجودہ مشکل صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ٹیم کی کارکردگی پر بات کی اور نوجوان کھلاڑیوں کے حوالے سے مثبت تبصرے کیے۔ انضمام […]
پشاور زلمی کو آغازمیں بہتر کارکردگی دکھانی چاہیے تھی، انضمام الحق Read More »







