کامن ویلتھ گیمز میں فاطمہ زہرا کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی باکسر بن گئیں
پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز کی 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں،قومی باکسر کو سیمی فائنل میں کینیڈا کی کھلاڑی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا کو سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر ماریا […]
کامن ویلتھ گیمز میں فاطمہ زہرا کانسی کا تمغہ جیتنے والی پہلی پاکستانی باکسر بن گئیں Read More »










