ٹیکنالوجی

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے مشہور ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن انجام پایا اور اسے پاک-چین دفاعی تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر مملکت نے بطور مسلح افواج کے سپریم […]

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی Read More »

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟

البانیہ نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ورچوئل وزیر کا تقرر کیا ہے، جو مکمل طور پر ڈیجیٹل وجود رکھتی ہے۔ اس ورچوئل وزیر کا نام “دیئیلا” رکھا گیا ہےجس کا مطلب البانوی زبان میں “سورج” بتایا جاتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی ملک کی کابینہ میں کوئی

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟ Read More »

ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل

ٹیکنالوجی کی دنیا کی صف اول کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت کئی نئی مصنوعات کی رونمائی کر دی۔ کیلیفورنیا میںمنعقدہ ایونٹ میں کمپنی نے آئی فون کے ساتھ ساتھ ایئر پوڈز پرو اور نئی اسمارٹ واچ بھی متعارف کروائیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایپل کے سی ای او

ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل Read More »

آئی فون 17 سیریز میں شامل ہوگا آئی فون 17 ایئر، صارفین کے لیے خوشخبری

ایپل نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر 2025 کو کیلیفورنیا کے اپنے ایپل پارک ہیڈکوارٹر میں ایک بڑا ایونٹ منعقد کرے گا، جہاں آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا۔ اس نئی سیریز میں آئی فون 17، آئی فون 17 پرو، آئی فون 17 پرو میکس کے علاوہ

آئی فون 17 سیریز میں شامل ہوگا آئی فون 17 ایئر، صارفین کے لیے خوشخبری Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی

پاکستان میں ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کو سست رفتار اور اپ لوڈ و ڈاؤن لوڈ میں رکاوٹ جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تکنیکی خلل سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ کے قریب زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبلز میں پیش آنے والی خرابی کے باعث پیدا ہوا ہے۔ پی ٹی سی ایل

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی Read More »

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ویرینٹ ‘ایسپائر ایس’ پیش کر دیا ہے۔ یہ نئی پیشکش چھٹی جنریشن ہونڈا سٹی کا حصہ ہے جسے 2021 میں پہلی بار پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ دنیا بھر میں ساتویں جنریشن کی سٹی فروخت ہو رہی ہے وہیں ہونڈا پاکستان

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی Read More »

گوگل پر پانچ چیزیں کبھی بھی سرچ نہ کریں

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر روزانہ اربوں لوگ معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم بلاشبہ علم کا وسیع خزانہ ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہاں ہر چیز تلاش کرنا فائدہ مند یا محفوظ ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ موضوعات ایسے

گوگل پر پانچ چیزیں کبھی بھی سرچ نہ کریں Read More »

جاپان نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی مانگ اور ڈیٹا کی غیر معمولی مقدار نے ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک نئی جدوجہد کو جنم دیا ہے۔ اس دوڑ میں جاپان نے اپنی تیز رفتاری کے باعث ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جاپانی محققین نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ (Pbps) کی حیرت

جاپان نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل لانچ

ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ورژنHonda City Aspire S باضابطہ طور پر پیش کر دیا ہے۔ اس ماڈل میں گاڑی کے بیرونی ڈیزائن میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن سے نہ صرف اس کی شکل و صورت مزید دلکش ہو گئی ہے بلکہ اسے زیادہ جدید

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل لانچ Read More »

حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور آسان اقساط کی سہولت کا اعلان

وفاقی حکومت نے شہریوں کے لیے پاکستان ایکسیلریٹڈ وہیکل الیکٹری فکیشن (PAVE) پروگرام کے تحت ایک نئی سہولت کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سکیم کے ذریعے اب شہری کراؤن الیکٹرک موٹر سائیکلیں حکومت کی جانب سے فراہم کی جانے والی سبسڈی اور آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے۔ حکومت کی طرف سے اعلان

حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی اور آسان اقساط کی سہولت کا اعلان Read More »

Scroll to Top