ٹیکنالوجی

اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے پر نیا ٹیکس عائد

اسلام آباد: پاکستان میں اب وہ افراد جو ٹیکس فائلر نہیں ہیں اور ان کا نام ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں شامل نہیں۔ اگر ایک دن میں اپنے اکاؤنٹ سے اے ٹی ایم کے ذریعے 50 ہزار روپے سے زائد نقد رقم نکلوائیں گے تو ان پر 0.8 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ مثال کے […]

اے ٹی ایم سے کیش نکلوانے پر نیا ٹیکس عائد Read More »

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر

دنیا بھر میں حالیہ ڈیٹا چوری کے بڑے واقعے نے ایک بار پھر آن لائن سیکیورٹی کے کمزور نظام کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز انٹرنیٹ پر لیک ہو گئے ہیں۔ یہ ڈیٹا ایک معروف سائبر سیکیورٹی ریپوزٹری میں

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

لاہور سائنس میلہ 2025 اختتام پذیر، ٹیکنالوجی اور زرعی ایجادات کی نمائش لوگوں کی توجہ کا مرکز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشراک سے لاہور سائنس میلہ 2025 اختتام پذیر ہو گیا جس میں ٹیکنالوجی اور زرعی ایجادات کی نمائش لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی۔ لاہور سائنس میلہ 2025 کے اختتام پر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان ڈاکٹر راشد محمود نے کہا ہے کہ ایسے سائنس میلے ملک کے تمام

لاہور سائنس میلہ 2025 اختتام پذیر، ٹیکنالوجی اور زرعی ایجادات کی نمائش لوگوں کی توجہ کا مرکز Read More »

امریکا میں اے آئی سسٹم کی غلط شناخت، طالب علم کو ہتھکڑیاں لگ گئیں

امریکا کی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں مصنوعی ذہانت کے ایک نظام نے ڈوریٹوز کے چپس کے پیکٹ کو بندوق سمجھ لیا جس کے نتیجے میں پولیس نے ایک ہائی سکول کے طالب علم کو ہتھکڑیاں لگا دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کین ووڈ ہائی سکول میں پیش آیا، طالب علم

امریکا میں اے آئی سسٹم کی غلط شناخت، طالب علم کو ہتھکڑیاں لگ گئیں Read More »

دبئی میں دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم بنے گا

متحدہ عرب امارات میں ایک اور شاندار ثقافتی منصوبے کا آغاز ہونے جا رہا ہے، دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم آف آرٹ دبئی میں تعمیر کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں تعمیر ہونے والے اس منصوبے کو ’دُما‘ دبئی میوزیم آف آرٹ کا نام دیا گیا ہے جو دبئی کریک پر قائم کیا

دبئی میں دنیا کا تیسرا تیرتا ہوا میوزیم بنے گا Read More »

کون سے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے بایومیٹرک تصدیقی ضوابط آج سے نافذ ہو گئے ہیں جس کے بعد بایومیٹرک تصدیق مکمل نہ کرنے والے شہریوں کے موبائل والٹس اور ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا سکتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے جولائی 2025 میں جاری کردہ BPRD سرکلر نمبر 1 کے تحت تمام بینکوں، مائیکروفنانس

کون سے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس بلاک کردیئے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کا آغاز

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں شمسی توانائی اور بیٹری اسٹوریج پر مبنی دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کی بنیاد رکھی گئی ہے جس سے ملک میں ہزاروں نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ گلف نیوز کے مطابق صدارتی دیوان برائے ترقی و شہداء کے نائب چیئرمین، شیخ

متحدہ عرب امارات میں دنیا کے سب سے بڑے قابلِ تجدید توانائی منصوبے کا آغاز Read More »

آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف

اسلام آباد: آئی فون 17 پرو میکس صارفین کے لیے خوشخبری، اب پی ٹی اے ٹیکس کی ایک ہی بار ادائیگی کی بجائے ماہانہ قسطوں میں ادا کی جا سکتی ہے۔ بینک الفلاح کے ای-کامرس پلیٹ فارم الفا مال نے صارفین کے لیے یہ سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے تحت آئی فون 17 پرو

آئی فون 17 پرو میکس: ٹیکس ادائیگی اب آسان، نئی سہولت متعارف Read More »

پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ

خوارزمی سائنس سوسائٹی اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشتراک دو روزہ لاہور سائنس میلہ 2025 کل سے کریسنٹ ماڈل ہائر سکول لاہور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ میلے کے چھٹے ایڈیشن میں درجنوں سائنسی، تعلیمی اور تحقیقی ادارے شرکت کر رہے ہیں جن میں پی اے ای سی اس بار بھی نمایاں کردار

پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ Read More »

ہوشیار، گوگل کروم استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر آ گئی

دنیا کے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ویب براؤزر گوگل کروم میں ایک سنگین سیکیورٹی خامی سامنے آنے کے بعد کمپنی نے فوری طور پر ہنگامی اپ ڈیٹ جاری کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ خامی تقریباً 3.5 ارب صارفین کو متاثر کر سکتی ہے اور ہیکرز پہلے ہی اسے استعمال کر رہے

ہوشیار، گوگل کروم استعمال کرنے والوں کے لیے اہم خبر آ گئی Read More »

Scroll to Top