ٹیکنالوجی

غیرقانونی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے

 شہری کے بینک اکاؤنٹ سے غیرقانونی طور پر 85 لاکھ روپے نکالنے کا انکشاف ہوا ہے، رقم کا یہ فراڈ مبینہ طور پر اس کی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے کیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) نے متاثرہ شہری سنی کمار کی شکایت پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ این سی سی […]

غیرقانونی ڈوپلیکیٹ سم کے ذریعے شہری کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکال لیے گئے Read More »

جمادی الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے متوقع تاریخ بتا دی

اسلام آباد: سپارکو (SPARCO) نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں جمادی الاول 1447 ہجری کا نیا چاند پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق آج شام 5 بج کر 25 منٹ پر طلوع ہو گیا ہے۔ سپارکو کے مطابق 23 اکتوبر 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 48 گھنٹے اور 54

جمادی الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے متوقع تاریخ بتا دی Read More »

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بار بار سست رفتاری اور بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی

گزشتہ دنوں ایمیزون کی کلاؤڈ سروس ایمیزون ویب سروسز (AWS) میں اچانک تکنیکی خرابی کے باعث کئی گھنٹوں تک انٹرنیٹ سروسز بند رہیں، جس سے دنیا کے بیشتر ممالک میں ہزاروں ویب سائٹس اور ایپس متاثر ہوئیں۔ پاکستان سمیت مختلف علاقوں میں بھی انٹرنیٹ کی سست رفتاری اور بندش کی شکایات موصول ہوئیں۔ اس خرابی

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی بار بار سست رفتاری اور بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

فوٹوگرافرز کے لیے بڑی خوشخبری: کیمرا کٹ کے ساتھ پہلا اسمارٹ فون آ گیا

چینی کمپنی ویوو نے متعارف کرائے جدید اسمارٹ فونز ایکس 300 اور ایکس 300 پرو، کیمرا کٹ کے ساتھ نئی ٹیکنالوجی کا انوکھا تجربہ ویوو کی جانب سے ایکس 300 اور ایکس 300 پرو فونز کو پہلی بار کیمرا کٹ کے ساتھ متعارف کرایا گیا ہے، جس میں لینس سمیت دیگر کیمرا آلات شامل ہیں

فوٹوگرافرز کے لیے بڑی خوشخبری: کیمرا کٹ کے ساتھ پہلا اسمارٹ فون آ گیا Read More »

صارفین کی پسند کے مطابق اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری

شاؤمی 17 پرو میکس ایک ماہ سے سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون بنا ہوا ہے۔ موبائل فونز کی مقبولیت کی تازہ ترین فہرست کے مطابق، یہ ماڈل مسلسل پہلے نمبر پر ہے۔ فہرست میں ویوو ایکس 300 پرو دوسرے، جبکہ زیڈ ٹی ای نوبیا ریڈ میجک 11 پرو پلس تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

صارفین کی پسند کے مطابق اسمارٹ فونز کی نئی فہرست جاری Read More »

ایمیزون کلاؤڈ سروسز میں تکنیکی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس بند، لاکھوں صارفین پریشان

دنیا کی معروف کلاؤڈ کمپیوٹنگ کمپنی ایمازون ویب سروسز (AWS) کو ایک بڑی تکنیکی خرابی کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث عالمی سطح پر سینکڑوں ویب سائٹس اچانک بند ہو گئیں اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مسئلہ AWS کے ایک اندرونی نظام میں

ایمیزون کلاؤڈ سروسز میں تکنیکی خرابی، سیکڑوں ویب سائٹس بند، لاکھوں صارفین پریشان Read More »

وزیراعظم نے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا

پاکستان کے پہلے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں کامیاب روانگی کو وزیراعظم شہباز شریف نے قومی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس کامیابی پر پاکستانی خلائی سائنسدانوں، انجینئرز اور تمام متعلقہ اداروں کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ اس جدید سیٹلائٹ

وزیراعظم نے ہائپر سپیکٹرل امیجنگ سیٹلائٹ کی خلا میں روانگی کو تاریخی سنگ میل قرار دے دیا Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ

پاکستان نے خلائی ٹیکنالوجی میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ ملک کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ ’’ایچ ایس ون‘‘ (HS-1) چین سے خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا گیا، جسے قومی سطح پر سائنسی، ماحولیاتی اور ترقیاتی میدانوں میں انقلاب کا پیش خیمہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ترجمان اسپارکو (SUPARCO) کے

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ Read More »

چنگان اوشان X7 پر خصوصی رعایت، نئی قیمت کا اعلان

پاکستان میں گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی چنگان آٹو نے اپنی 7 نشستوں والی ایس یو وی اوشان X7 پر محدود مدت کے لیے ایک پرکشش پروموشن متعارف کروا دی ہے، جس کے تحت خریدار پانچ لاکھ روپے تک کی بچت حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق اب اوشان X7 کی ابتدائی

چنگان اوشان X7 پر خصوصی رعایت، نئی قیمت کا اعلان Read More »

سائنسدانوں نے انسانی دماغ کا جدید تھری ڈی نمونہ تیار کر لیا

طبی سائنس میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایم آئی ٹی کے محققین نے انسانی دماغ کا ایک تھری ڈی ماڈل لیبارٹری میں تیار کر لیا ہے جسے ملٹی سیلولر انٹیگریٹڈ برینز یا کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ماڈل دماغ کے کلیدی خلیات، جیسے نیورانز، گلیل سیلز اور خون کی نالیاں، کو

سائنسدانوں نے انسانی دماغ کا جدید تھری ڈی نمونہ تیار کر لیا Read More »

Scroll to Top