ٹیکنالوجی

آسٹریلیا کے بعد ایک اور ملک نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی

آسٹریلیا کے بعد ڈنمارک نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی عائد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ یورپی یونین میں نوعمروں کے سوشل میڈیا استعمال کو محدود کرنے کی ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ […]

آسٹریلیا کے بعد ایک اور ملک نے بھی بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی لگا دی Read More »

صارفین محتاط رہیں، پی ٹی اے نے سائبر فراڈ سے بچنے کیلئے انتباہ جاری کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین، خصوصاً حکومتی اور نجی اداروں کے ملازمین کو بڑھتے ہوئے سائبر فراڈ کے خطرات سے خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں بتایا کہ سائبر مجرم فشنگ ای میلز کے ذریعے صارفین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ان

صارفین محتاط رہیں، پی ٹی اے نے سائبر فراڈ سے بچنے کیلئے انتباہ جاری کردیا Read More »

پاکستان میں ایم جی نے بنگو ای وی الیکٹرک کار کی قیمت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان میں ایم جی نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی بنگو ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گاڑی شہری استعمال کے لیے تیار کی گئی ہے اور جدید فیچرز، بہتر رینج اور معقول کارکردگی پیش کرتی ہے۔ بنگو ای وی ایک سجیلا، ریٹرو سے متاثر ڈیزائن کی حامل ہیچ بیک

پاکستان میں ایم جی نے بنگو ای وی الیکٹرک کار کی قیمت کا اعلان کر دیا Read More »

آن لائن پاسپورٹ فنگر پرنٹس کی تصدیق کے لیے نیا نظام متعارف

اسلام آباد: ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی کاوشوں اور نادرا کے تعاون سے آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کے فنگر پرنٹس کی تصدیق کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ نظام درخواست دہندگان کو فنگر پرنٹس کی تصدیق میں پیش آنے والے تکنیکی مسائل سے نجات دلائے گا اور شہریوں کے لیے

آن لائن پاسپورٹ فنگر پرنٹس کی تصدیق کے لیے نیا نظام متعارف Read More »

امریکا یا چین، اے آئی میں صرف ایک ہی فاتح ہو گا، ڈو نلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور چین کی اے آئی دوڑ میں صرف ایک ہی فاتح ہوگا اور اس وقت امریکا کو اس میدان میں چین پر واضح برتری حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ مصنوعی ذہانت

امریکا یا چین، اے آئی میں صرف ایک ہی فاتح ہو گا، ڈو نلڈ ٹرمپ Read More »

2025 کے 5 سستے اور بہترین سمارٹ فونز اب پاکستان میں دستیاب

پاکستان میں 50,000 روپے سے کم قیمت میں بہترین سمارٹ فون تلاش کرنا اب زیادہ آسان ہو گیا ہے۔ 2025 میں کئی نئے ماڈلز مارکیٹ میں آ چکے ہیں، صارفین ایسے فونز چاہتے ہیں جو بہترین کارکردگی، لمبی بیٹری لائف اور معیاری کیمرا فراہم کریں مگر قیمت بھی مناسب ہو۔ پاکستان میں 50,000 روپے تک

2025 کے 5 سستے اور بہترین سمارٹ فونز اب پاکستان میں دستیاب Read More »

پاکستان کی پہلی خود چلنے والی کار، ڈرائیور کی ضرورت ختم

اسلام آباد: این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے انجینئرز نے پاکستان میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنے والی کار کی کامیاب ٹیسٹ ڈرائیو مکمل کر لی ہے۔ یہ تجربہ نیشنل سینٹر فار آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے شعبہ کمپیوٹر انفارمیشن سائنس کی ٹیم کی محنت کا نتیجہ ہے، جس نے ایک سال کے

پاکستان کی پہلی خود چلنے والی کار، ڈرائیور کی ضرورت ختم Read More »

پی ٹی اے نے اے آئی استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مصنوعی ذہانت کے بڑھتے ہوئے استعمال کے تناظر میں شہریوں کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ سائبر سکیورٹی آگاہی ہفتہ 2025 کے دوران جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ اے آئی سے حاصل ہونے والی معلومات کو بغیر تصدیق کے درست نہ سمجھا جائے۔

پی ٹی اے نے اے آئی استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کردیا Read More »

بیرون ملک سے موبائل لانے والے اوورسیز کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے بیرون ملک سے لائے جانے والے موبائل فونز پر ٹیکس میں کمی پر غور کیا جا رہا ہے، جس سے اوورسیز پاکستانیوں کو ریلیف ملنے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں چیئرمین ایف

بیرون ملک سے موبائل لانے والے اوورسیز کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

کس موبائل فون کےدرآمد کرنے پر کتنا ٹیکس عائد ہے ؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں درآمد کیے گئے موبائل فونز پر عائد ٹیکس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن میں کسٹمز ڈیوٹی، موبائل لیوی، ریگولیٹری ڈیوٹی، سیلز ٹیکس اور ودہولڈنگ ٹیکس شامل ہیں۔ یہ ٹیکس درآمد شدہ فون کی قیمت کے مطابق وصول کیے جاتے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ

کس موبائل فون کےدرآمد کرنے پر کتنا ٹیکس عائد ہے ؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

Scroll to Top