پشاور ہائیکورٹ نےپی او سی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں
پشاور ہائیکورٹ میں پاکستان اوریجن کارڈ (پی او سی) کے حصول سے متعلق 150 درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوامیں ایڈز کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ […]
پشاور ہائیکورٹ نےپی او سی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں Read More »










