ٹیکنالوجی

آئی فون اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر مارکیٹ میں نیا فون سامنے آیا

عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی مقبولیت کی تازہ درجہ بندی میں اس ہفتے بھی ون پلس نے اپنی برتری برقرار رکھتے ہوئے مسلسل چوتھی بار پہلا مقام حاصل کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی بدستور فہرست میں سب سے آگے ہے، جبکہ سام سنگ گلیکسی اے 56 ایک بار پھر […]

آئی فون اور سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر مارکیٹ میں نیا فون سامنے آیا Read More »

ایکس کا نیا فیچر: اب ہر اکاؤنٹ کی اصل لوکیشن سامنے آئے گی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے ذریعے اب یہ جاننا ممکن ہوگا کہ کون سا اکاؤنٹ کس ملک یا خطے سے چلایا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سہولت چند ہی گھنٹوں میں دنیا بھر میں فعال ہو گئی ہے اور اسے

ایکس کا نیا فیچر: اب ہر اکاؤنٹ کی اصل لوکیشن سامنے آئے گی Read More »

اب ہر کوئی آئی فون خرید سکے گا: ایپل کا بڑا فیصلہ

ایپل نے 2025 کے لانچ ایونٹس مکمل کرنے کے بعد اب 2026 میں کم قیمت آئی فون، آئی پیڈ اور میک متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اگلے سال بجٹ فرینڈلی لائن اپ متعارف کرائے گی، جس میں آئی فون 17e کی آمد پہلی سہ ماہی کے وسط میں

اب ہر کوئی آئی فون خرید سکے گا: ایپل کا بڑا فیصلہ Read More »

پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی

پاکستان میں جدید ترین سی می وی 6 سب میرین کیبل سسٹم کے فعال ہونے کے بعد بیرونی انٹرنیٹ روابط میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ یہ نیا نظام ملک کو جنوبی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور یورپ کے ساتھ زیادہ مضبوط اور برق رفتار ڈیجیٹل رابطہ فراہم کرے گا۔ وزارتِ آئی ٹی کے مطابق 19,200 کلومیٹر

پاکستان میں نئی انٹرنیٹ کیبل بچھا دی گئی Read More »

بلا سود قسطوں پر اپنی پسندیدہ ہونڈا بائیک حاصل کریں

بینک الفلاح نے اپنے صارفین کے لیے ہونڈا موٹر سائیکل کی خریداری کے لیے ایک نئی فنانسنگ اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس میں زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ آسان اقساط کی سہولت دی گئی ہے۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے دستیاب ہے اور خاص طور پر ان صارفین کے لیے تیار کی

بلا سود قسطوں پر اپنی پسندیدہ ہونڈا بائیک حاصل کریں Read More »

وہ کونسا شہر ہے جہاں چور صرف آئی فونز ہی چراتے ہیں؟ شہر کا نام سامنے آگیا

لندن : اسمارٹ فونز کی دنیا میں بیشتر افراد کی پسند ایپل کے آئی فونز ہوتے ہیں، چاہے وہ انہیں خریدنے کی استطاعت نہ بھی رکھتے ہوں۔ لیکن لندن ایک ایسا شہر ہے جہاں کے چور بھی غیر معمولی حد تک صرف آئی فونز چرانا ترجیح دیتے ہیں۔ 9 ٹو 5 میک کی ایک رپورٹ

وہ کونسا شہر ہے جہاں چور صرف آئی فونز ہی چراتے ہیں؟ شہر کا نام سامنے آگیا Read More »

پاکستانی ماہرین کا ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،سیکیورموبائل فون متعارف

پاکستانی ماہرین نے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے سیکیور موبائل فون تیار کر لیا ہے جو خصوصی طور پر حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ موبائل فون مکمل طور پر پاکستان میں تیار کیا گیا ہے، جس میں ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر دونوں ملکی سطح پر تیار کیے

پاکستانی ماہرین کا ٹیکنالوجی میں نیا انقلاب،سیکیورموبائل فون متعارف Read More »

آسان اقساط اور سود سے پاک آئی فون 17 ، آج ہی حاصل کریں

پاکستان میں ایپل کے جدید ترین iPhone 17 Pro، iPhone 17 Pro Max اور iPhone 17 سیریز اب باضابطہ طور پر دستیاب ہیں، اور ایم سی بی بینک نے صارفین کے لیے بغیر کسی سود (0% مارک اپ) کے اقساطی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے میں iPhone Air ماڈل بھی شامل ہے، جس

آسان اقساط اور سود سے پاک آئی فون 17 ، آج ہی حاصل کریں Read More »

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے PIEAS میں پاکستان کی سب سے طاقتور کمپیوٹنگ مشین کا افتتاح کردیا

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) میں سینٹر فار میتھمیٹیکل سائنسز (CMS) اور جدید ترین ہائی پرفارمنس کمپیوٹنگ ( High Performance Computing) مشین کا افتتاح کیا۔ چیئرمین پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن، ڈاکٹر راجہ علی رضا انور نے وفاقی وزیر

وفاقی وزیر احسن اقبال نے PIEAS میں پاکستان کی سب سے طاقتور کمپیوٹنگ مشین کا افتتاح کردیا Read More »

کلاؤڈ فلیئر میں فنی خرابی ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں ویب سائٹس اچانک بند

دنیا بھر میں کلاؤڈ فلیئر (Cloudflare) کے نیٹ ورک میں تکنیکی مسئلے کے باعث متعدد معروف ویب سائٹس اور سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ متاثرہ سروسز میں X (سابق ٹویٹر)، OpenAI، Spotify، Canva اور دیگر شامل ہیں۔پاکستان میں بھی متعدد ویب سائیٹ جن میں نیوز ویب سائیٹس بھی شامل ہیں اس تکنیکی مسئلے کی وجہ سے

کلاؤڈ فلیئر میں فنی خرابی ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہزاروں ویب سائٹس اچانک بند Read More »

Scroll to Top