18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر
دنیا بھر میں حالیہ ڈیٹا چوری کے بڑے واقعے نے ایک بار پھر آن لائن سیکیورٹی کے کمزور نظام کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز انٹرنیٹ پر لیک ہو گئے ہیں۔ یہ ڈیٹا ایک معروف سائبر سیکیورٹی ریپوزٹری میں […]
18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر Read More »










